مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14جولائی2022) سلطان خیل کی جنجوعہ راجپوت برادری اور کیانی برادری نے متفقہ طور پر پی ٹی آئی کے نامز د امیدوار کرنل محمد شبیر اعوان کی حمائت کا اعلان کر دیا تقریب میں سابق ناظم یوسی مٹور سردار الیاس اختر، راجہ جاوید احمد،کرنل (ر) راجہ سعید احمد جنجوعہ،ملک شاہ زیب اعوان، راجہ شوکت جنجوعہ آف تھوہاراجگان،راجہ فراز جنجوعہ، راجہ عباس جنجوعہ، راجہ اکبر،راجہ مقدس وحید جنجوعہ میرا مٹور،نائیک راجہ عبدالحمید گوئی سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی اس موقع پر سلطان خیل کی جنجوعہ راجپوت برادری اور کیانی برادری کی سیاسی وسماجی شخصیات راجہ عابد حسین جنجوعہ راجہ زاہد حسین جنجوعہ راجہ تصور حسین جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب راجہ ثقلین محمود جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب راجہ عامر حسین جنجوعہ راجہ شاپال جنجوعہ حال اٹلی راجہ بنیامین جنجوعہ حال مقیم اٹلی راجہ تصدق جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب راجہ عزیر عابد جنجوعہ حال مقیم اٹلی راجہ عمیر تصور جنجوعہ راجہ طیب تصور جنجوعہ راجہ عبدالقیوم جنجوعہ سابق جنرل کونسل راجہ شکیل احمد جنجوعہ راجہ عبدالحمید جنجوعہ راجہ عبدالروف جنجوعہ راجہ طارق محمود راجہ عقیل،جنجوعہ راجہ خالد حسین جنجوعہ راجہ غالب جنجوعہ راجہ عرفان جنجوعہ راجہ احسان الحق جنجوعہ راجہ فصیل شاہد جنجوعہ راجہ منصور شاہد جنجوعہ راجہ محمد رمضان جنجوعہ راجہ ناصر محمود جنجوعہ راجہ فصیل محمود جنجوعہ صوفی محمد عثمان راجہ اجمل جنجوعہ راجہ نیم اختر راجہ محمد بشارت جنجوعہ راجہ غلام مصطفی جنجوعہ راجہ شمریز جنجوعہ حال مقیم اٹلی راجہ رضوان شوکت جنجوعہ راجہ عدنان شوکت جنجوعہ راجہ کاشف جنجوعہ راجہ نوید جنجوعہ راجہ ندیم اختر جنجوعہ راجہ حبیب یونس جنجوعہ،راجہ عمیر جنجوعہ راجہ مطیع الرحمٰن راجہ سراج الحق راجہ محمد علی پرویز کیانی جاوید کیانی قمر کیانی دانیال کیانی سمیت دیگر اہلیان علاقہ نے متفقہ طور پر پی ٹی آئی کے نامز د امیدوار کرنل محمد شبیر اعوان کی حمائت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حق میں دعائے خیر کی اور17جولائی کو ان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کر نے کا عزم کیا۔
Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 14 July 2022) Sultan Khel’s Janjua Rajput community and Kayani community unanimously announced their support for PTI nominee Col. Muhammad Shabbir Awan. Former Nazim UC Mator Sardar Ilyas Akhtar, Raja Javed Ahmed, Col (retd) Raja Saeed Ahmed Janjua, Malik Shahzeb Awan, Raja Shaukat Janjua of Thoa Rajgaan, Raja Faraz Janjua, Raja Abbas Janjua, Raja Akbar, Raja Muqaddas Waheed Janjua, Naik Raja Abdul Hameed Goi and other political and social personalities participated in the event.
یونین کونسل دوبیرن آئل سمبل میں سردار اسد کی جانب سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار راجہ تنویر احمد کے اعزاز میں کارنر میٹنگ
Sardar Asad holds cornor meeting for Raja Tanvir Ahmed
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14جولائی2022) یونین کونسل دوبیرن آئل سمبل میں سردار اسد کی جانب سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار راجہ تنویر احمد کے اعزاز میں کارنر میٹنگ کا انعقاد سردار برادری نے بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے سرگرم رکن سردار اسد کی جانب سے یوں کونسل دوبیرن خورد آئل سمبل میں جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار راجہ تنویر احمد کے اعزاز میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ اور سردار برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ابرار حسین عباسی، راجہ غلام حیدر ایڈووکیٹ،مبشر ستی و دیگر مقامی قائدین بھی موجود تھے سردار برادری آئل سمبل نے اس موقع پر راجہ تنویر احمد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا راجہ تنویر احمد نے اس موقع پر سردار اسد اور سردار برادری معززین آئل سمبل کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو صاف شفاف قیادت فراہم کر کے حلقہ کے مسائل حل کر سکتی ہے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور 17 جولائی کو ترازو پر مہر لگا کر کامیاب کریں
مختلف افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت کرنل شبیر اعوان کی حمایت کا اعلان 17 جولائی کوپی ٹی آئی یوسی دکھالی سے بھاری اکثریت میں کامیاب ہوگی
Various people join PTI in UC Dhakali, Col. Shabbir Awan’s support announced
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14جولائی2022) معروف سیاسی و سماجی شخصیتپی ٹی آئی کے سرگرم راہنما چوہدری واحد محمود آف پیکاں کی سیاسی کمپین عروج پر یوسی دکھالی میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا مختلف افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت کرنل شبیر اعوان کی حمایت کا اعلان 17 جولائی کوپی ٹی آئی یوسی دکھالی سے بھاری اکثریت میں کامیاب ہوگی چوہدری واحد محمودتفصیلات کے مطابق معروف سیاسی و سماجی شخصیتپی ٹی آئی کے سرگرم راہنما چوہدری واحد محمود آف پیکاں کی سیاسی کمپین عروج پر یوسی دکھالی میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا مختلف افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت کرنل شبیر اعوان کی حمایت کا اعلان چوہدری واحد محمود آف پیکاں کی کاوشوں سے مختلف برادریوں کے مختلف افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت چوہدری واحد محمود نے اسوقع پر کہا کہ یونین کونسل دکھالی پی ٹی آئی کا گڑھ ثابت ہوگا اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کرنل محمد شبیر اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے دن بدن مثبت نتائج اور عوام کی شمولیت 17 جولائی کو پی ٹی آئی کی فاتح کا سورج لیکر طلوع ہوگا
تبدیلی جماعت نہیں بلکہ عوام لاہیں گے, راجہ عمران ضمیرجنجوعہ
Change will not happen with the party but by the people, Raja Imran Zameer Janjua
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14جولائی2022) کہوٹہ کی معروف سماجی شخصیت راجہ عمران ضمیرجنجوعہ نے کہاکہ تبدیلی جماعت نہیں بلکہ عوام لاہیں گے کہوٹہ کی عوام کو 70سالوں سے لالی پاپ دیا جا رہاہے ہم سے صرف ووٹیں لی جاتی رہی حقوق دینے کے بجائے لائن میں لگائے رکھا مگر اب کہوٹہ شہر کی عوام کسی کی باتوں میں نہیں آئے گئی بلکہ وہ اپنے اپنے حقوق کی خاطر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کی صورت میں ان کو مسیحا مل گیا ہے انشاء اللہ وہ اپنے قیمتی ووٹ کا صیح استعمال کرتے ہوئے اپنا ووٹ کرنل وسیم احمد جنجوعہ کو دیں گے انہوں نے کہا کہ حلقے کی غیور عوام ووٹ دیتے ہوئے امیدوار کا معیار بھی دیکھ لیا کریں کہ وہ آپ کی ووٹ کا اہل بھی ہے کہ انہوں نے کہا ووٹ لے کر صرف بیٹھنا نہیں پڑھتااسمبلی میں عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر پلیٹ فارم پر بولنا پڑھتا ہے تعلیم کی، صحت کی پالیساں بنانی پڑھتی ہیں اورعوام کے یہ تمام مسائل وہی نمائندہ حل کر سکتا ہے جو تعلیم یافتہ ہو انہوں نے کہا کہ عوام اپنے حلقے کے مسائل کے حل کے لیے پڑھی لکھی مخلص قیادت کو آگئے لاہیں تاکہ ھلقے کے مسائل کم ہوں سکیں
راجہ انتخاب عربی کی رہائش گاہ کلیال میں ایک بڑھی کارنر میٹنگ کا اہتما م کیا جا رہا ہے
A large corner meeting is being organized at Raja Intikhab Arabic’s residence in Kalyal
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14جولائی2022) نوجوان سیاسی وسماجی شخصیات راجہ انتخاب عربی المعروف انتی راجہ اور جابر کیانی کے زیر اہتمام 15جولائی2022بروز جمعہ رات10بجے کو راجہ انتخاب عربی کی رہائش گاہ کلیال میں ایک بڑھی کارنر میٹنگ کا اہتما م کیا جا رہا ہے جس میں نامزد امیدوار پی ٹی آئی حلقہ پی پی سیون کرنل (ر) محمد شبیر اعوان،سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی، سابق تحصیل ناظم خورشید احمد ستی، سابق صدر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان، چیئرمین راجہ عامر مظہر،میڈم نعیم گل، راجہ عامر نگیال ایڈوکیٹ، کونسلر نواز ستی، چیئرمین زکوۃ عشر کمیٹی عنائت اللہ ستی، مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء،راجہ جاوید احمد،وائس چیئرمین اسد علی شاہ (کرپا)،طاہر کیانی آف بیور کے علاوہ مقامی سیاسی رہنماء ومنتظمینڈی ایس پی(ر) عبد المجید کیانی، عابد کیانی، آفتاب کیانی، انعام کیانی، نوید ستی، وقاص ستی، زاہد کیانی،حاجی ابرت ستی،ضیا ء کیانی، حارث کیانی (USA)،شجاعت کیانی (USA)،کونسلر حاجی پرویز ستی،عرفان کیانی، عبدالمالک کیانی (UK)خصوصی شرکت کریں گے