DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta; If the people of PP-7 want to see development in the area, they should give their valuable vote to Col (retd) Shabir Awan, Adeel Afzal
پی پی سیون کی عوام اگر علاقے میں ترقی دیکھنا چاہتی ہے تو وہ اپنا قیمتی ووٹ کرنل(ر)شبیر اعوان کو دیں,عدیل افضل
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6جولائی2022)
نوجوان سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت عدیل افضل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلقے کی تقدید کا فیصلہ کرنل(ر)شبیر اعوان کی کامیابی سے منسلک ہے پی پی سیون کی عوام اگر علاقے میں ترقی دیکھنا چاہتی ہے تو وہ اپنا قیمتی ووٹ کرنل(ر)شبیر اعوان کو دیں مجھے قوی یقین ہے کہ حلقے کی عوام پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کرنل(ر)شبیر اعوان کو ضمنی الیکشن میں بھر پو ر کامیاب بنائیں گے، قائدتحریک انصاف عمران خا ن نے کرنل(ر)شبیر اعوان کو ٹکٹ دیاہے انشاء اللہتحریک انصاف کے سپاہی دن رات ایک کر کے کرنل(ر)شبیر اعوان کو کامیابی سے ہمکنار کرا کرحلقہ پی پی سیون کی سیٹ اپنے عمران خان کو سیٹ تحفہ میں دیں گے حلقہ پی پی سیون سے پی ٹی آئی کے تمام کارکنان اور حلقہ پی پی سات کی غیورعوام 17جو لائی کو بلے کے نشان پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب بنائیں، انشا اللہ 17جو لائی کا سو رج کرنل ر شبیر اعوان کی کامیابی کی خو شخبری لیکر طلو ع ہو گا، ان خیالات کا اظہارنوجوان سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت عدیل افضل نے اپنے ایک بیان میں کیا انہو ں نے مزید کہاکہ کرنل ر شبیر اعوان کی کامیابی کیلئے ہم دن رات کام کرینگے حلقہ پی پی سات سے امید وار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سات کرنل ر شبیر اعوان کو بھاری اکثر یت سے کامیاب بنائیں گے، 17جو لائی کا سو رج کرنل ر شبیر اعوان کی خو شخبر ی لیکر طلو ع ہو گا،پی ٹی آئی کے تمام ووٹر، سپورٹر، کارکنا ن اور عوام بلے کے نشان پر مہر لگائیں گے اور عمران خان کو کامیاب بنائیں گے۔
Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 6 July 2022)
Adeel Afzal, a young political, social and business personality, said in a statement that the decision to strengthen the constituency was linked to the success of Col (retd) Shabbir Awan. I strongly believe that the people of the constituency will make the PTI nominee Col (retd) Shabbir Awan a complete success in the by-elections. Inshallah.
ضمنی الیکشن میں 17جولائی کا دن ن لیگ کے شیروں کی کامیابی کا دن ثابت ہو گا
July 17 will be the day of victory of PML-N in the by-elections
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6جولائی2022)
کونسلر راجہ گلزار گلزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا عوام نے راجہ صغیرکے حق میں فیصلہ دے دیا ہے 17تاریخ کو صرف رسمی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی ضمنی الیکشن میں 17جولائی کا دن ن لیگ کے شیروں کی کامیابی کا دن ثابت ہو گا، حلقہ پی پی سیون میں ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نامزد امید وار راجہ صغیر احمد کو بھر پو ر کامیابی دلوائیں گے، راجہ صغیر احمد نے اپنے دو ر میں ریکار ترقیاتی کام کرواکر اہل علاقہ کے دل جیت لیئے ہیں، ہم مسلم لیگی ہیں اور ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف جس کو بھی ٹکٹ دینگے ہم اسی کو ووٹ دینگے، راجہ صغیر احمد کی کامیابی کیلئے ہم اپنا تن من دھن لگا دینگے، ان خیالات کا کونسلر راجہ گلزار گلزاری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سابق ایم پی اے و امید وار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی سات راجہ صغیر احمد کو حلقے سے ریکار ڈ کامیابی دلوائیں گے، راجہ صغیر احمد نے سابقہ الیکشن میں عوام سے جوبھی وعدے کیئے وہ پو رے کیئے ہم آئندہ الیکشن میں بھی انکو ریکارڈ کامیابی دلوائیں گے، راجہ صغیر احمد کو میا ں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف نے ٹکٹ دیاانشاء اللہ حلقہ پی پی سیون اورہماری یو نین کونسل ہوتھلہ کی غیور عوام شیر کے نشان پر مہر لگا کر ن لیگ کو ریکارڈ کامیابی دلوائیں گے۔
پانچ جولائی 1977ملکی تاریخ کا سیا ہ ترین دن تھا
July 5, 1977 was the darkest day in the country’s history
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6جولائی2022)
راجہ محمد شکیل کیانی اور راجہ ناصر علی کیانی نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کہا کہ پانچ جولائی 1977ملکی تاریخ کا سیا ہ ترین دن تھا جمہوریت پر شب خون مارا گیا اور بھٹو شہید کی دشمنی میں ملک کو کئی صدیاں پیچھے دکھیل دیا گیاان خیالات کا اظہار پی پی پی حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ محمد شکیل کیانی اور راجہ ناصر علی کیانی نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ 45 سال قبل آج کے دن تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر کے ہاتھوں پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹوکی حکومت کو ختم کیا گیا انہوں نے کہا کہ ہم آج کے دن کے حوالے میں ہم بیگم نصرت بھٹو، شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ان تمام سیاسی کارکنوں، طالب علموں، مزدوروں اور صحافیوں کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا ہے جنہوں نے 1973ء کے آئین اور جمہوریت کی بحالی کے لئے شہادتیں قبول کیں، کوڑے کھائے، جبر اور تشدد برداشت کیاپاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہمیشہ ملک کو مشکلات سے نکالاانہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زردای کی قیادت میں پی پی پی کے تمام کارکنان متحد ہیں انشاء اللہ جلد ملک میں تمام حالات بہتر ہو جاہیں گے۔
معروف سیاسی وسماجی انجینئر راجہ نزاکت حسین کا کہوٹہ و کلر سیداں کا دورہ، ووٹروں،سپورٹروں اور حلقے کے معززین سے ملاقات
Leading Political and Social Engineer Raja Nazakat Hussain Visits Kahuta and Kallar Syedan, Meets Voters, Supporters
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6جولائی2022)
معروف سیاسی وسماجی انجینئر راجہ نزاکت حسین کا کہوٹہ و کلر سیداں کا دورہ، ووٹروں،سپورٹروں اور حلقے کے معززین سے ملاقات،اکثریتی برادریوں کی سر کردہ شخصیات نے آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون انجینئر راجہ نزاکت حسین کی حمائت کا اعلان کر دیا۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون انجینئر راجہ نزاکت حسین نے حلقے میں مصروف ترین دن گزارہ انہوں نے کہوٹہ و کلر سیداں کا دورہ، ووٹروں،سپورٹروں اور حلقے کے معززین سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو درپیش سب سے بڑا واحد مسئلہ بیروزگاری ہے جس مسئلے میں تمام مسائل پوشیدہ ہیں عوام ایک مسلہ یہ بھی ہے کہ انہوں بہترین لیڈرورہنماء کا نہ ملنا ہے پھر چاہے راہنما کی صورت میں وہ استاد ہو،ا شعور اور صلاحیتوں سے مالامال نوجوان نسل قوم کی معمار ہوا کرتی ہے کیونکہ یہ عمر زندگی کا وہ حصہ ہے جس میں حوصلہ،جذبہ جوبن پر ہوتا ہے تاریخی صحفوں کو پرکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ جو کام نوجوان نسلوں نے کیے وہ عمر کے کسی اور حصے سے منسلک طبقے نے نہیں کیے دو راستے ہیں جن پر چل کر یا تو یہ نوجوان نسل بے راہروی کا شکار ہو کر قوم کو پستگی کی طرف لے جا سکتی ہے یا پھر درست راستے کا انتخاب کر کے قوم کی تعمیر میں با اثر ہونے کا کردار ادا کر سکتی ہے اس موقع پر حلقے کے اکثریتی عوام نے آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون انجینئر راجہ نزاکت حسین کی حمائت کا اعلان کیا۔
بتول جنجوعہ کو مخصوص نشست پرایم پی اےمقرر ہونے پر دلی مبارکباد
Batool Janjua congratulated on being given special seat as MPA
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6جولائی2022)
ہم محترمہ بتول جنجوعہ کو PTIکی مخصوص نشست پرMPAمقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پارٹی کی حقیقی اور مخلص کارکن کو عہدہ دینے پر اپنے قائد عمران خان کا شکر یہ ادا کر تے ہیں ان خیالات کا اظہار سلطان خیل کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عابد جنجوعہ، راجہ تصور جنجوعہ، راجہ تصدق جنجوعہ، راجہ عمیر جنجوعہ،راجہ نوید جنجوعہ،راجہ عمران جنجوعہ، راجہ عامر جنجوعہ، راجہ عمر جنجوعہ،راجہ شاہپال جنجوعہ، راجہ بنیامین جنجوعہ،راجہ عزیز عابد جنجوعہ اور دیگر اہلیان سلطان خیل نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم پاکستان قائد تحریک انصاف عمران نے اپنے علاقے کی رہائشی اور ہمارے خاندان سے تعلق رکھنے والی بتول جنجوعہ کو خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ایم پی اے مقرر کر کے ہمارے کی عوام پر مہربانی کی ہے اوراہلیان علاقہ یہ امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ بتول جنجوعہ اپنے علاقے اور خاندان کا نام روشن کر ے کرے گئی اور اپنے علاقے کو محرومیوں سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرے گئی۔
Please pakistanio bcha lo Imran Ryaz khan ko please ya Imran ko shaeed kar dayn gha please ab waqt ha warna dar ho jay ghi Edaroo sa apeel karti hoo k Imran ko bcha layn Warna dar ho jay ghee. Ya Allah pak hefazat kar batay ki.