DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; The annual urs mubarak of Hazrat Dewan Shah Abdul Baqi (RA), the ancestor of the Hashmi family, was held in Bewal

ہاشمی خاندان کے جد امجد حضرت دیوان شاہ عبدل باقی رحمت اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی شاندار تقریب بیول میں منعقد ہوہی۔

بیول ,گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،،05جولائی,2022)—ہاشمی خاندان کے جد امجد حضرت دیوان شاہ عبدل باقی رحمت اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی شاندار تقریب زیر سرپرستی ایس ایس پی اسلام آباد جمیل احمد ہاشمی، خورشید احمد ہاشمی، محمد افضل ہاشمی، ظہور احمد ہاشمی، پروفیسر آصف محمود ہاشمی، فدا حسین ہاشمی انگلینڈ سے پی ٹی آئی کے لیڈرہارون کمال ہاشمی، خالد محمود ہاشمی بیول میں منعقد ھوئی، تلاوت کلام پاک سعید احمدہاشمی نے کی، آخر میں مشہور عالم دین علامہ مولانا اقبال قریشی نے خطاب کیا، یو کے سے آئے ھوئے پروفیسر آصف محمود ہاشمی نے اپنے مخصوص انداز میں تقریب کی نظامت کی۔ ۔ تقریب کے آخر میں دعا اور لنگر تقسیم کیا گیا۔ آخر میں تقریب کے روح رواں جمیل احمدہاشمی نے علما اکرام نعت خواناں
اکرام معززین علاقہ اور شراکا کا شکریہ ادا کیا۔

Bewal, Gujar Khan (Pothwar.com, July 05, 2022) * The annual urs mubarak of Hazrat Dewan Shah Abdul Baqi, the ancestor of the Hashmi family, was held under the patronage of SSP Islamabad Jamil Ahmed Hashmi, Khurshid Ahmed Hashmi, Muhammad Afzal Hashmi, Zahoor Ahmad Hashmi, Prof. Asif Mehmood Hashmi, Fida Hussain Hashmi PTI Leader from England, Haroon Kamal Hashmi, Khalid Mehmood Hashmi was held in Bewal, recitation of Holy Quran by Saeed Ahmad Hashmi Qureshi addressed the gathering and Prof. Asif Mehmood Hashmi from UK conducted the urs mubarak. At the end, prayers was performed and langar was distributed. At the end of the ceremony, Jamil Ahmad Hashmi thanked the esteemed guest and people of the area for coming to be part of the urs mubarak.

Show More

Related Articles

Back to top button