AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

AJK; Chairman Abdul Haleem Janjua reached arrives in Kotli, AJK

چیئرمین عبدالحلیم جنجوعہ برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے

لندن۔یوکے (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,27جون2022)—چیئرمین عبدالحلیم جنجوعہ برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے۔ برطانیہ کی سماجی اور فلاحی و رفاہی تنظیم فاطمہ ٹرسٹ نارتھ ہمپٹن (یوکے) کے چیئرمین عبدالحلیم جنجوعہ لائن آف کنٹرول قربانی پراجیکٹ 2022 ء کی تکمیل کیلئے برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں سے وہ آزاد کشمیر روانہ ہونگے۔ ترجمان فاطمہ ٹرسٹ نارتھ ہمپٹن (یوکے) عابد جنجوعہ راجپوت بھی ہیتھرو ائرپورٹ لندن سے اسلام آباد پاکستان کی جانب عازم سفر ہیں۔ جبکہ ایگزیکٹو ممبر اسرار جنجوعہ بھی جلد ہی یوکے سے اے کے کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔ فاطمہ ٹرسٹ نارتھ ہمپٹن (یوکے) آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹروں میں متاثرین لائن آف کنٹرول میں قربانی کا گوشت تقسیم کریں گے۔

London-UK (Pothwar.com, June 27, 2022) * Chairman Abdul Haleem Janjua arrived in Pakistan from the United Kingdom. Abdul Haleem Janjua, Chairman, Fatima Trust Northampton (UK), a UK-based social and welfare organization, has arrived in Pakistan from the UK to complete the Line of Control Sacrifice Project 2022. From where he will leave for Azad Kashmir. Spokesperson of Fatima Trust Northampton (UK) Abid Janjua Rajput is also on the way from Heathrow Airport London to Islamabad Pakistan. Executive member Israr Janjua is also leaving the UK for AK soon. Fatima Trust Northampton (UK) will distribute sacrificial meat to victims in various sectors of the LoC in Azad Kashmir.

Show More

Related Articles

Back to top button