روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,15,جون2022)—پوٹھوار میں ہونے والےحلقےکے ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور کرنے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے لاہور ہائی کورٹ کے ججوں پر مشتمل اپیلٹ ٹربیونل بنادئیے گئے ہیں جو ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کریں گے۔پی پی سیون راولپنڈی کی اپیلیں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی سنیں گے۔ادھر الیکشن شیڈول کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کی آخری تاریخ15جون ہے جبکہ فیصلے 21جون تک مکمل کئے جائیں گے۔ 22جون کوامیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری ہوگی۔23جون تک امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔24جون کو انتخابی نشانات الاٹ ہوں گے۔17جولائی کو پولنگ ہوگی۔
Rawat (Pothwar.com, June 15, 2022) – An appellate tribunal comprising judges of the Lahore High Court has been constituted to hear appeals against rejection or acceptance of nomination papers in the by-elections of the constituency PP-7 in Pothwar. Appeals against will be heard. Appeals of PP-7 will be heard by Chief Justice Lahore High Court Justice Muhammad Ameer Bhatti. The deadline is June 15, and decisions will be made by June 21. The revised list of candidates will be released on June 22. Candidates will be able to withdraw their nomination papers till June 23. Election symbols will be allotted on June 24. Polling will be held on July 17.