DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Four doctors at THQ Hospital Gujar Khan transferred to Murree

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کے چار ڈاکٹرز کا تبادلہ مری کر دیا گیا ۔

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,12,جون2022)— پنجاب حکومت کے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کے سکریٹری کے اعلامیہ کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کے چار سینئر ڈاکٹرز کا فوری طور پر مری کے سول ہسپتال میں کر دیا گیا ہے ۔ ان میں ڈاکٹر محمد ادریس مرزا ۔ڈاکثر زاہد علی خان۔ ڈاکٹر شیخ عامر محمود ۔ڈاکٹر ملک شہر یار ۔ جبکہ رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ کے ڈاکٹر سید رسول کا بھی تبادلہ مری کیا گیا ہے ۔

Gujar Khan ( Pothwar.com, June 12, 2022) – According to the announcement of the Secretary of the Primary and Secondary Health Care Department of the Punjab Government, four senior doctors of Tehsil Headquarters Hospital Gujar Khan have been immediately transferred to Murree Civil Hospital.  Among them are Dr. Muhammad Idrees Mirza and Dr. Zahid Ali Khan. Dr. Sheikh Amir Mahmood – Dr. Malik Shehar Yar While Dr. Syed Rasool of Rural Health Center Mandra has also been transferred.

Show More

Related Articles

Back to top button