DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Related Articles
Kallar Syedan: Major Traffic Rerouted as Shah Khaki Bridge on Kallar Syedan-Dhuangali Road Closed for Construction
14 hours ago
Gujar Khan: Young Man Tragically Hit by Train in Jhanda, Gujar Khan Identified as Tajammul Hussain
14 hours ago
راجہ صغیر قابل اعتبار آدمی نہیں ہے ۔کامیاب ہونے کے بعد وہ اپنے مفاد کے لیے بآسانی بک سکتا ہے رہا سوال محمد علی کا تو کہوٹہ میں مسلم لیگ کسی کی جاگیر نہیں ہے کہ وہ باپ کے بعد بیٹے کو ملے لہاذا مسلم لیگ کی قیادت کو چاہیے کہ اور بہت مسلم لیگی لایق اور قابل جوان موجود ہیں انہیں ٹکٹ دے اگر متذکرہ بالا میں سے کسی کو بھی ٹکٹ دیا گیا تو مسلم لیگ پہلے کی طرح پھر کہوٹہ سے فارغ ہو جائیگی ۔