DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Two petrol pumps in Mandra and Flow petrol pump fined Rs 100,000

گوجرخان ؛دو پٹرول پمپوںمندرہ اورفلو پٹرول پمپ کو 100000 روپے جرمانہ

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,،28مئی2022)— پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اطلاق سے پہلے ہی پٹرول پمپ مالکان نے فروخت روک دی ان خبروں پر اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام عباس ہرل اور چیف آفیسر تنویر عباس گجر نے فوری طور پر گوجرخان کے پٹرول پمپوں کا دورہ کیا اسٹیڈیم کے قریب واقع ایڈ مور پمپ کو پٹرول ذخیرہ ہونے کے باوجود فروخت نہ کرنے پر پچاس ہزار جبکہ مندرہ کے قریب جی ٹی روڈ پر واقع فلو پٹرول پمپ کو بھی پچاس ہزار روپے روپے جرمانہ کیا ۔

Gujjar Khan (Pothwar.com, May 28, 2022) – Petrol Pump Owners Stop Sales Before Petroleum Products Increase and then Prices Applied have been fined. Petrol pumps near the stadium add more petrol station was fined Rs. 50,000 for not selling petrol despite having stock of petrol. A fine of Rs 50,000 on Flow Petrol Pump on GT Road near Mandra was also imposed.

گروپ کے تمام دوستوں کے تحفظات دور کیے گے غلط فہمیاں ہمیشہ رابطے منقطع ہونے سے پیدا ہوتی ہیں , چوہدری جاوید کوثر

Misunderstandings always arise from disconnection, says Chaudhry Javed Kausar

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,،28مئی2022)— ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر اور پی ٹی آئی گوجرخان کے سئنر رہنما ملک نوید جاوید کے آفس پہنچ گئے ۔ ملک نوید جاوید نے اس موقع پر پارٹی کی بہتری اور کارکنوں کے ساتھ رابطے کے حوالے سے چوہدری جاوید کوثر کو تجاویز پیش کیں ملک نوید جاوید نے کہا کہ چوہدری جاوید کوثر صاحب اور امیر افضل قریشی صاحب کا شکریہ اور انکا بڑا پن ہے کہ وہ میرے دفتر تشریف لائے اور گروپ کے تمام دوستوں کے تحفظات دور کیے گے غلط فہمیاں ہمیشہ رابطے منقطع ہونے سے پیدا ہوتی ہیں ہم کل بھی خان کے سپاہی تھے اور آج بھی عمران خان کے ساتھ ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button