DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta; Shoppers coming for shopping in Kahuta upset at Tehsil administration over invasion of professional beggars
تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت شہر میں میں بھکاریوں کی یلغارخریداری کے لئے آنے والے مرد و خواتین سخت پریشان

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 8مئی2022)
تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت شہر میں میں بھکاریوں کی یلغارخریداری کے لئے آنے والے مرد و خواتین سخت پریشان،نشے کے ٹیکے لگانے اور پوڈر کا استعمال کر نے والے “جہاز”بھی بھکاریوں کے روپ میں مساجد اور چوکوں پر بیٹھ کربھیک مانگتے ہیں بھکاریوں کی فوج ظفر موج جوبچوں،بوڑ ھوں پر مشتمل مختلف لبادھوں میں صبح سے شام تک اپنی آوازیں کستے ہیں اور کہوٹہ بازار کے دوکا ندا روں اور بازار میں خریداری کے لئے آنے والے لوگوں سے رقم کے حصول کے لئے نت نئے حربے استعمال کر کے لوگوں کی عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں ایسے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف تحصیل انتظامیہ سخت ایکشن لے کہوٹہ پولیس بھی اس حوالے سے ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن کر کے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کرے۔
Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, May 8, 2022)
In the neglected city of Kahuta Tehsil administration, men and women who come to shopping are harresed by beggars. Tehsil administration should take strict action against such professional beggars. Kahuta police should also fulfill its responsibilities in this regard by conducting operations against professional beggars.
راجہ نذاکت حسین کی طرف سے سیکرٹری ذوالفقار ہاشمی اور ندیم ہاشمی کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام
Raja Nazakat Hussain holds a reception in honor of Secretary Zulfiqar Hashmi and Nadeem Hashmi




