DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Boxer Amir Khan robbed on gun point in Leyton, London

لندن کے شہر لیٹن میں باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔

لندن ، یوکے؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،20، اپریل،2022ء)— کہوٹہ کے سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں لندن میں بندوق کی نوک پر لوٹ لیا گیا۔ 35 سالہ عامر خان نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا کہ وہ اور اس کی اہلیہ فریال ایک واقعے کے بعد محفوظ ہیں جس میں لیٹن میں اس کا سامنا دو آدمیوں سے ہوا، جنوں نےان کی گھڑی بندوق کی نوک پر مانگی۔میں نے فریال کے ساتھ سڑک کراس کی، خوش قسمتی سے وہ مجھ سے چند قدم پیچھے تھی۔ دو آدمی دوڑتے ہوئے میرے پاس آئے، اس نے میری گھڑی مانگی جب کہ میرے چہرے پر بندوق رکھی۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

London; Former world champion Amir Khan of Kahuta has said he was robbed at gunpoint in London. The 35-year-old posted on Twitter saying he and his wife Faryal were safe after an incident in which he was confronted by two men in Leyton, with his watch being stolen.

“I crossed the road with Faryal, luckily she was few steps behind me. Two men ran to me, he asked for my watch whilst having a gun pointed in my face. “The main thing is we’re both safe. Police are investigating the incident.

Show More

Related Articles

Back to top button