DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Fruit seller at sasta bazaar sent to jail after having a argument with Baldia officer

آفیسر بلدیہ صاحبزادہ عمران اخترنے رمضان سستا بازار کے باہر روڈ پر سوزوکی کھڑی کر کے خربوزہ فروخت کر نے اور منع کرنے پر عملہ کیساتھ بدکلامی کرنے پر عبدالرحمان نامی فروٹ فروش کیخلاف استغاثہ مرتب کر کے تھانے ارسال کر دیا

کلرسیداں ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،16،اپریل،2022ء)—آفیسر بلدیہ صاحبزادہ عمران اخترنے رمضان سستا بازار کے باہر روڈ پر سوزوکی کھڑی کر کے خربوزہ فروخت کر نے اور منع کرنے پر عملہ کیساتھ بدکلامی کرنے پر عبدالرحمان نامی فروٹ فروش کیخلاف استغاثہ مرتب کر کے تھانے ارسال کر دیا جس پر پولیس ملزم کو گرفتار کر کے تھانے لے گئی اور چار گھنٹے زیر حراست رکھنے کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا۔ ادھر چیف آفیسر نے رابطہ پر بتایا کہ قانون کے تحت ہمیں اختیار حاصل ہے کہ چاہے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروایا جائے یا پھر کچھ گھنٹوں کیلئے اسے پولیس کی حراست میں دے دیا جائے۔ملزم سستے بازار کے سامنے گاڑی کھڑی کر کے خربوزے فروخت کر رہا تھا جس کی وجہ سے صارفین کو سستا بازار سے اشیاء خریدنے میں مشکلات درپیش آ رہی تھیں جس پر ملزم کو سزا کے طور پر چار گھنٹے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا تھا۔

Kallar Syedan ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, April 16, 2022) A complaint was lodged against the fruit seller and he was sent to the police station. The police arrested the accused and took him to the police station. After four hours of detention, he was released. On the other hand, the chief officer said that under the law, we have the power to register a case against the accused or hand him over to the police for a few hours. The accused was parked in front of the cheap bazaar and was selling melons due to which consumers were having difficulty in buying items from the cheap bazaar. The accused was handed over to the police for four hours as punishment.

سٹاف کی تربیت کے سلسلے ویٹرنری ہسپتال کلر سیداں میں ایک اہم میٹنگ

An important meeting regarding staff training at Veterinary Hospital Kallar Syedan

کلرسیداں ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،16،اپریل،2022ء)—سیکرٹری لائیو اسٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی کی ہدایت پر ڈویژنل ڈائیگناسٹک لیب کی جانب سے اسٹاف کی تربیت کے سلسلے ویٹرنری ہسپتال کلر سیداں میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈیزیز انوسٹی گیشن اینڈ کنٹرول آفیسر ڈویژنل راولپنڈی ڈاکٹر شائستہ ظہور سمیت اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن آفیسر ڈاکٹر مدثرہ نسرین، ڈاکٹر رضوان ارشد ویٹرنری آفیسر ڈیزیز انوسٹی گیشن،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کلر سیداں ڈاکٹر نادر عباس، ڈاکٹر عاجرہ قادر سمیت پیرا ویٹرنری سٹاف نے شرکت کی۔ ٹریننگ سیشن میں جانوروں کی مختلف بیماریوں سے متعلق سمپلز اکٹھے کرنے،اسے محفوظ کرنے لیب کو بھیجوانے کے متعلق طریقہ کار کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا اور جانوروں کی متعدد بیماریوں کی روک تھام اور ان کے علاج معالجے کے حوالے سے مفصل بریفینگ دی گئی۔

ڈاکٹر علامہ ساجد الرحمان نے سروھا میں ایک دعائیہ تقریب سے خطاب

Dr. Allama Sajid-ur-Rehman addressed a prayer function in Saroha

کلرسیداں ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،16،اپریل،2022ء)—سیکرٹری لائیو اسٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی کی ہدایت پر ڈویژنل ڈائیگناسٹک لیب کی جانب سے اسٹاف کی تربیت کے سلسلے ویٹرنری ہسپتال کلر سیداں میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈیزیز انوسٹی گیشن اینڈ کنٹرول آفیسر ڈویژنل راولپنڈی ڈاکٹر شائستہ ظہور سمیت اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن آفیسر ڈاکٹر مدثرہ نسرین، ڈاکٹر رضوان ارشد ویٹرنری آفیسر ڈیزیز انوسٹی گیشن،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کلر سیداں ڈاکٹر نادر عباس، ڈاکٹر عاجرہ قادر سمیت پیرا ویٹرنری سٹاف نے شرکت کی۔ ٹریننگ سیشن میں جانوروں کی مختلف بیماریوں سے متعلق سمپلز اکٹھے کرنے،اسے محفوظ کرنے لیب کو بھیجوانے کے متعلق طریقہ کار کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا اور جانوروں کی متعدد بیماریوں کی روک تھام اور ان کے علاج معالجے کے حوالے سے مفصل بریفینگ دی گئی۔
مخلوق خدا کا حق ادا کریں نماز کا اہتمام کریں پھر اللہ کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس دنیا میں جو لوگ اپنی خواہشات کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے تابع کرتے ہیں ان کے لیئے آخرت میں کامیابیوں کی نوید سنائی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button