DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Tory MP Imran Ahmad Khan convicted of sexual assault

ٹوری ایم پی عمران احمد خان پر جنسی حملے کا جرم ثابت

لندن ، یوکے؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،13، اپریل،2022ء)—کنزرویٹیو رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان پر جنسی حملہ کرنے کا جرم ثابت ہوگیا۔ 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملہ کرنے کا واقعہ جنوری 2008 میں سٹریٹفورڈ میں منعقدہ پارٹی میں پیش آیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری ایم پی عمران احمد خان نے بچے کو جنسی عمل کی طرف راغب کرنے سے انکار کیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان پر جرم سدک کرائون کورٹ میں ثابت ہوا۔ متاثرہ شخص، جس کی عمر اب 29 برس ہے، وہ مسٹر خان کی حرکت سے خوفزدہ، پریشان اور صدمہ سے دوچار ہوگیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیوری نے فیصلہ تک پہنچنے میں پانچ گھنٹے لگائے۔ سزا بعد میں سنائی جائے گی۔

London, UK ( Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, April 13, 2022) * Conservative MP Imran Ahmad Khan has been found guilty of sexual assault. The 15-year-old boy was sexually assaulted in January 2008 at a party in Stratford. According to media reports, Tory MP Imran Ahmad Khan has denied inciting the child to have sex. MP Imran Ahmad Khan was found guilty in Crown Court. The victim, now 29 years old, was terrified, upset and shocked by Mr Khan’s actions. According to media reports, the jury took five hours to reach a decision. The sentence will be pronounced later.

Show More

Related Articles

One Comment

Back to top button