گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,ی،16،مارچ،2022ء) —مقامی صحافی نصیر احمد بھٹی منشیات کے مقدمہ میں باعزت بری،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج گوجرخان ملک سعادت حسین نے استغاثہ کی جھوٹی ایف آئی آر پر صحافی نصیر احمد بھٹی کوبا عزت بری کر دیا اس موقع پر معروف قانون دان اور سماجی کارکن ملک راشد محمود اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ نصیر احمد بھٹی کو مقامی پولیس نے بے گناہ مقدمہ میں شامل کر لیا تھا صحافی کو صرف سچائی پر آواز اٹھانے کی سزا دی گئی جب تک پولیس کے ناجائز اختیارات پر قدغن نہیں لگائی جاتی منشیات کے مقدمات بے گناہ افراد پر ہوتے رہیں گے نصیر احمد بھٹی کے مقدمہ منشیات میں جیت نے ثابت کر دیا کہ مافیا اور طاغوتی طاقتوں کے خلاف جوانمردی سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے
Gujar Khan (Pothwar.com, March 16, 2022) – Local journalist Naseer Ahmed Bhatti was honorably acquitted in a drug case. Leading lawyer and social activist Malik Rashid Mehmood Awan Advocate on the occasion said that Naseer Ahmed Bhatti was included in the innocent case by the local police. Naseer Ahmed Bhatti’s victory in the drug case proves that mafia and tyrannical powers can be fought with courage.
چنگامیرا موہڑہ بگو کے رہائشی نے خود کو فائر مار کر خودکشی کر لی
Raja Salim commits suicide by shooting himself in village Morra bagoo, Changa Maira
گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,ی،16،مارچ،2022ء) —چنگامیرا موہڑہ بگو کے رہائشی 30 سالہ راجہ سلیم نامی جوان نے خود کو فائر مار کر خودکشی کر لی۔ معلوم ہوا کہ خودکشی کرنے والا جوان زہنی تناؤ کا شکار تھا۔