DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Second marriage dispute leads to wife murdering sleeping husband on Chakri Road

چکری روڈ پر خاتون نے سوتے ہوئے شوہر کو قتل کر دیا

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,26جنوری2022)—) چکری روڈ پر خاتون نے سوتے ہوئے شوہر کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق 50سالہ ذولفقار کو اسکی اہلیہ نے، دوسری شادی کی خواہش پر قتل کیا،خاتون نے بارہ بورہ رائفل سے سوتے ہوئے شوہر پر فائر کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتول کو گردن میں گولی لگی جس سے اس کی موت واقع ہوگئی ،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق سی پی او راولپنڈی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری ملزمہ کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 26 January 2022) -) A woman killed her sleeping husband on Chakri Road. According to police, 50-year-old Zulfiqar was killed by his wife for wanting a second marriage.
According to the police, the victim was shot in the neck, which resulted in his death. According to police, CPO Rawalpindi took notice of the incident and ordered the police to arrest the accused immediately.

Show More

Related Articles

Back to top button