AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Mirpur, AJK; Raja Razzaq Khan Janjua will contest election from Mirpur

راجہ رزاق خان جنجوعہ میرپور سے الیکشن لڑیں گے

میرپور آزاد کشمیر:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,26جنوری2022)— راجہ رزاق خان جنجوعہ میرپور سے الیکشن لڑیں گے۔ میرپور آزاد کشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور علاقہ کی مؤثر آواز راجہ رزاق خان جنجوعہ راجپوت بَن خُرماں وارڈ میرپور آزاد کشمیر سے بلدیاتی الیکشن لڑیں گے۔ تعمیر و ترقی، سماجی خدمات اور حلقہ کی پس ماندگی کو دور کرنے کیلئے علاقے کی عوام نے بلدیاتی الیکشن 2022 ء میں کھڑا کرنے کے فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ خطہ کی تصویر اور عوام کی تقدیر بدل سکے۔ برطانیہ یورپ میں اوورسیز کشمیریوں کی ایک بہت بڑی تعداد مقیم ہے۔ جن میں اکثریت میرپور کی ہے۔ ان میں سے کئی ایک راجہ رزاق خان جنجوعہ کے حامی بھی ہیں۔ اور الیکشن میں انکی بھرپور حمایت کریں گے۔

Mirpur Azad Kashmir: ( Pothwar.com,, 26 January 2022) – Raja Razzaq Khan Janjua will contest election from Mirpur. Raja Razzaq Khan Janjua, a prominent political and social figure of Mirpur Azad Kashmir and an influential voice of the area, will contest local body elections from Rajput Bin Khurman Ward Mirpur Azad Kashmir. The people of the area have decided to hold local body elections in 2022 to address development and backwardness, social services and the backwardness of the constituency. To change the image of the region and the destiny of the people. The UK is home to a large number of Overseas Kashmiris in Europe. Most of them are from Mirpur. Many of them are also supporters of Raja Razzaq Khan Janjua.

Show More

Related Articles

Back to top button