DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Mandra police arrest wanted fugitive in double murder case

مندرہ پولیس کی اہم کاروائی،دوہر ے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,,25جنوری2022ء)—مندرہ پولیس کی اہم کاروائی،دوہر ے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم رئیس احمدنے سال 2009میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ذاتی رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے 02افراد کو قتل جبکہ02افراد کو زخمی کردیاتھا، اشتہاری مجرم کے دیگر ساتھی قبل ازیں گرفتار ہوکر چالان ہوچکے ہیں،ایس ڈی پی او ایس ڈی پی اوگوجرخان کی سربراہی میں ایس ایچ اومندرہ اورانکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا،

Gujar Khan: (Pothwar.com, January 25, 2022) * Mandra Police’s main operation, wanted criminal arrested in double murder case arrested, notorious criminal Raees Ahmad along with his other colleagues in the year 2009 shot dead 02 people due to personal resentment. While killing and injuring 02 persons, other accomplices of the notorious criminal have already been arrested and challaned.

پریس کلب بیول کے چیرمین چوہدری عزیزالرحمٰن طاہر انتقال کرگئے۔

Press Club Bewal Chairman Chaudhry Aziz-ur-Rehman Tahir passed away

بیول,گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,افتخار وارث,25جنوری2022ء)— پریس کلب بیول کے چیرمین چوہدری عزیزالرحمٰن طاہر انتقال کرگئے۔ نمازِ جنازہ کل 25.01.2022 بروز منگل صبح 11.30 پر ان کے آبائی گاؤں ڈھوک چوہدری بوٹا خان دھیڑہ کنیال (بیول) میں ادا کی جائے گی۔نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button