DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; With the end of local government, Contractors fail to make bid for tenders

بلدیاتی ادارے ختم ہونے کے ساتھ چھ جنوری کو ہونے والے دو کروڑ کے ٹینڈر کی ٹھکیداروں نے بولی ناں دی

مٹور۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔ کبیر احمد جنجوعہ ۔ 10 جنوری 2022
بلدیاتی ادارے ختم ہونے کے ساتھ چھ جنوری کو ہونے والے دو کروڑ کے ٹینڈر کی ٹھکیداروں نے بولی ناں دی جس کی وجہ سے ایم سی کہوٹہ کے ممبران کی طرف سے دی گی سکمیں پایہ تکمیل تک ناں پہنچ سکیں بے لگام ایم۔سی کی بیوروکریسی نے شہریوں کےٹیکسوں کے پیسوں کو فرضی بل بنا کر خورد برد کرنا شروع کر دیا 26 لاکھ سٹریٹ لاہٹس کا پیسہ کرپشن کی نظر ہو گیا جبکہ نہ باہی پاس کا کام مکمل ہوا اور ناں ہی کہوٹہ کی کھنڈرات نما سڑکیں مکمل ہوہی ہیں شہریوں نے اے سی کہوٹہ یاسر رضوان سے مطالبہ کیا ہے کہ خداراہ ایم سی کے فنڈز شفاف طریقے سے استعمال کر کے کہوٹہ شہر کے چہرے کو ٹھیک کیو جاے کلر چوک کی پلی ٹوٹنے والی ہے جبکہ محکمہ ایم سی پانچ یا دس ہزار روپے خرچ کر کے وہ گڑھا ٹھیک نہ کرا سکے انہوں نے کہا کہ منصوبوں کے ٹھکیداروں سے کمیشن لے کر ناقص میٹریل کیا جاتا ہے فوری انکواہری کی جاے اور منصوبے مکمل کیے جاہیں

Mator, Kahuta – Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua January 10, 2022
With the dissolution of the local bodies, the contractors failed to make bid for the tender.  Money of 2.6 million street lights has become a source of corruption. Yasir Rizwan has been asked to fix the face of Kahuta city by using the funds. He said that substandard material is made by taking a commission from the contractors of the projects. The inquiry should be done immediately and the projects should be completed.

گذشتہ روز مری میں غم ناک واقع پیش ہونے پر ہر آنکھ آشکبار ہے

Everyone left shocked and saddened by Murree incident

مٹور۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔ کبیر احمد جنجوعہ ۔ 10 جنوری 2022
گذشتہ روز مری میں غم ناک واقع پیش ہونے پر ہر آنکھ آشکبار ہے جانی نقصان پر سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور وزرا کے بیانات سے دلی دکھ ہوا ہے برف باری کے دوران جہاں عوام کو احتیاط کرنی چاہے وہاں انتظامیہ اور حکومت پر بھی یہ زمہ داری عاہد ہوتی ہے کہ وہ سیاحیوں کی سہولیات اور ٹریفک کے رش کو کنٹرول کرے کئ خاندان اس حادثے میں شہید ہوے کہوٹہ کے تمام سیاسی ۔ سماجی و مذہبی شخصیات اور عوام علاقہ کو دلی صدمہ ہوا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی ۔ ناہب صدر ملک منیر اعوان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے وفات پانے والوں کے دعاے مغفرت اور پسماندگان کے اظہار ہمدری کی انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ آہندہ کے لیے ایسی حکمت عملی بناہی جاے تاکہ اس طرع کے واقعات روہنما ناں سکیں

منتخب نماہندوں کی بے حسی الیکشن میں کیے گے وعدے وفا نہ ہو سکے

Election promises could not be fulfilled by heartless elected members

مٹور۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔ کبیر احمد جنجوعہ ۔ 10 جنوری 2022
منتخب نماہندوں کی بے حسی الیکشن میں کیے گے وعدے وفا نہ ہو سکے صحت تعلیم سڑکیں واٹر سپلاہی چینی بنیادی سہولیات کا فقدان کہوٹین یوتھ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ احتجاج ذبحہ خانہ چوک سے شروع ہوا اور کلر چوک میں اختتام پذیر ہوا مظاہرے میں یوسی نڑھ ۔ ہوتھلہ ۔ مواڑہ ۔ پنجاڑ اور دیگر علاقوں سے کثیر تعداد میں کہوٹین یوتھ کے نوجوانوں ۔ کہوٹہ کے شہریوں اور دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی ذبحہ خانہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ شروع ہوا اس موقع پر مولانا زکیر صابری ۔ سفیر سیفی ۔ گلفام خان ایڈوکیٹ و دیگر نے خطاب کیا جبکہ احتجاجی مظاہرے کے اہتمام پر کہوہین یوتھ کے امیر راجہ ناصر نے انتظامیہ کی طرف سے سونڈسسٹم کے استعمال سے منع کرنے پر شدید احتجاج کیا اور کہا کہ آہندہ اگر کسی نے سونڈ سسٹم استعمال کیا تو ہم نہیں ہونے دیں انہوں نے کہا کہ 74 سالوں سے اس علاقے کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت کسی نے بھی کہوٹہ کی عوام مساہل حل ناں کیے سہالہ آورہیڈ بریج ۔ اسٹیٹ آف سی آرٹ ہسپتال واٹر سپلاہی سکیم ۔ یونیورسٹی ۔ کالجز کا نہ ہونا تمام یوسیز کے بی ایچ یو کی خستہ حالی ان عوامی نماپندوں کو نظر نہیں آتی کہوٹین یوتھ اپنے حقوق کے لیے ہر قربانی دے گی مافیا جراہم کی پست پناہی کرتی ہے منشیات فروشی ۔ چوری ۔ ڈکیتی اور جنگلات کی کٹاہی ۔ سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کا راج ہے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ہمیں دھمکیاں نہ دی جاہیں انہوں نے کہا کہ منتخب نماہندوں نے چار سالوں میں کوہی میگا پروجیکٹ ناں دیا کہوٹہ شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں احتجاج کرنے والوں نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر مساہل کی نشان کی نشان دہی کی گی احتجاجی ریلی ذبحہ خانے سے ہوتی ہوہی مٹور چوک مین بازار سے گزر کر کلر چوک پہنچی تو جگہ جگہ شہریوں اور تاجروں نے ریلی کے شرکاء اور قاہدین پر پتیاں نچھاور کیں ممبر امن کمیٹی ضلع راولپنڈی خطیب مکی مسجد قاری عثمان عثمانی نے بھی ریلی سے خطاب کیا اور کہوٹین یوتھ کی حماہت کی ریلی کی قیادت امیر کہوٹین یوتھ ۔ ناہب امیر فیصل قریشی ۔ سفیر سیفی ۔ عقیل ستی ۔جہانذیب راجپوت اور دیگر عہیدارون نے کی ۔ راجہ ناصر نے پریس کلب کہوٹہ رجسٹرڈ کی طرف سے بہتر طریقے سے اعلی حکام تک پہنچانے پر صدر پریس کلب و دیگر عہدیدران کا شکریہ ادا کیا

Show More

Related Articles

Back to top button