DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; PPP Kahuta observe death anniversary of Benazir Bhutto Shaheed

پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کہوٹہ کے صدر آ صف ربانی قریشی نے شہیدبے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز سکرٹریٹ کہوٹہ میں دعائیہ تقریب سے خطاب

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28دسمبر2021)
پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کہوٹہ کے صدر آ صف ربانی قریشی نے شہیدبے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز سکرٹریٹ کہوٹہ میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27دستمبر کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جس دن شہید زولفقارعلی بھٹو کا دیا ہوا تحفہ جو محترمہ بینظر بٹھو کی شکل میں ملا ان کو لیاقت باغ میں شہید کیا گیا انہوں نے ذولفقار علی بٹھو شہید کے بعد ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے قیدو بند کی صعبتیں برداشت کیں ہزاروں کارکنان اور جیالوں نے بھٹو خاندان ک یلیے جانوں کے نذرانے پیش کیے پی پی پ کے نظریاتی ورکرز آج بھی اُن سے محبت نہیں بلکہ عشق کرتے ہیں آصف ربانی قریشی نے کہا کہ آ ج ملک بحران کاشکارہے شہید ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو جیسی لیڈر شپ کی ضرورت ہے محترمہ بین الاقوامی لیڈر تھیں اور کٹھن دور سے گزر کر اسلامی ممالک میں پہلی خاتون وزیر اعظم بنی چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو انکے مشن کو آگے لیکر جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بزرگوں سے لیکر اب تک پیپلز پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں دعائیہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری خالد محمود، کیپٹن (ر) شبیر عباسی، سردار محمد الیاس، محمد خورشید، ایم زرین اعوان کے علاوہ کثیر تعداد میں مردو خواتین نے شرکت کی اور محترمہ کی ملک کے لیے خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا آصف ربانی قریشی نے کہا کہ پارٹی کے ورکر اور کارکنان ہمارا اثاثہ ہیں پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عزت دی سابق وفاقی وزیر مہرین انور راجہ نے بھی اس علاقے میں کروڑوں کے کام کرائے مگر میں غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاؤنڈیشن کی وجہ سے پارٹی کو ٹائم نہیں دے سکتا مشاورت سے فیصلہ کریں گے اخر میں بینظیر بھٹو شہید کے لیے دعا کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔

Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 28 December 2021)
President of Pakistan Peoples Party Tehsil Kahuta Asif Rabbani Qureshi while addressing a prayer function at People’s Secretariat Kahuta on the occasion of Shaheed Benazir Bhutto’s death anniversary said that September 27 was the darkest day in history ,She was martyred in Liaquat Bagh. She endured the hardships of imprisonment to fulfill her vision after the martyrdom of Zulfiqar Ali Bhutto. Thousands of workers and women sacrificed their lives for the Bhutto family. Asif Rabbani Qureshi said that the country is in crisis today and leadership like Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto and Mohtarma Benazir Bhutto is needed. Mohtarma was an international leader and difficult times, the first female Prime Minister in Islamic countries, has been able to carry out her mission. General Secretary Chaudhry Khalid Mehmood, Capt. (R) Shabbir Abbasi, Apart from Sardar Mohammad Ilyas, Mohammad Khurshid, M. Zarin Awan, a large number of men and women participated and a great tribute was paid to her services for the country. Asif Rabbani Qureshi said that party workers and workers are our assets. Former Federal Minister Mehreen Anwar Raja has also done crores of work in this area but I can’t give time to the party because of Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation. We will decide after consultation.

راجہ طیب جہانگیر کااپنے سینکڑوں دوستوں،عزیز و اقارب کے ہمراہ عبد المجید مغل کی بھر پور حمائت کا اعلان

Raja Tayyab Jahangir along with hundreds of his friends, relatives and friends announced full support of Abdul Majeed Mughal

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28دسمبر2021)
راجہ طیب جہانگیر کااپنے سینکڑوں دوستوں،عزیز و اقارب کے ہمراہ عبد المجید مغل کی بھر پور حمائت کا اعلان کر دیا۔عبد المجید مغل غریبوں کے مسیحا ء ہیں ان کی کامیابی کے لیے اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گئے۔علاقے اورعوام علاقہ کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں انشاء اللہ عبد المجید مغل حلقے کے تمام مسائل تر جہی بنیادوں پر حل کر یں گئے ان خیالات کا اظہار تحصیل کہوٹہ کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ طیب جہانگیرنے اپنے ایک بیان میں کیا اس موقع پر انہوں نے ہمراہ محمد فیاض، محمد شبیر، طاہر محمود، محمد ایوب،محبوب حسین،عبدالقیوم،غضنفر علی، محمود حسین،محمد ناظم، محمد یعقوب، طلحہ، محمد وہاب، محمد موفیض،چوہدری حفیظ اور دیگر افراد کے ہمراہ عبدالمجید مغل کی بھر پور حمائت کا اعلان کر دیا۔عبد المجید مغل کی کامیابی کے لیے اپنا تن من دھن نچھاور کر دیں۔ تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت مغل خاندان کے عظیم سپوت عبد المجید مغل کا حلقہ این اے ستاون سے آمدہ الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد حلقے کی سیاست میں تبدیلی آنا شروع ہو گی ہے کہوٹہ کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ طیب جہانگیر، محمد فیاض، محمد شبیر، طاہر محمود، محمد ایوب،محبوب حسین،عبدالقیوم،غضنفر علی، محمود حسین،محمد ناظم، محمد یعقوب، طلحہ، محمد وہاب، محمد موفیض،چوہدری حفیظ نے اپنے خاندان کے سینکڑوں افراد کے ہمراہ عبدالمجید مغل امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے ستاون کی بھر پور حمائت کا اعلان کر دیاانہوں نے کہا کہ ہم تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلر سیداں کی عوام اپنا قیمتی ووٹ ہمیشہ تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلر سیدا ں سے باہر کے امیدواروں کو دیتے آئے ہیں جس کی وجہ سے وہ لوگ کامیاب ہونے کے بعد ہماری تحصیلوں کو بھول جاتے ہیں اور ہم لوگ کے مسائل جوں کے توں ہیں انہوں نے کہا کہ اس مر تبہ ہم اپنا ووٹ اپنے علاقے کی آن و شان عبد المجید مغل کو دے کر کامیاب کر یں گے تاکہ ہمارے علاقے کے تمام بنیادی مسائل حل ہوسکیں۔

حاجی محمد ذرین بھٹی کی آستانہ عالیہ گولڑہ شریف میں حاضری

Attendance of Haji Muhammad Zarin Bhatti in Astana Alia Golra Sharif

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28دسمبر2021)
معروف مذہبی و سماجی شخصیت حاجی محمد ذرین بھٹی کی آستانہ عالیہ گولڑہ شریف میں حاضری۔ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل دوبیرن کے علاقہ ٹیالہ کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت حاجی محمد ذرین بھٹی آف ٹیالہ نے اپنے مرشد خانہ آستانہ عالیہ گولڑہ شریف میں حاضری دی انہوں نے ملکی سلامتی واستحکام کے لیے خصوصی دعا ء کی حاجی محمد ذرین بھٹی آف ٹیالہ نے اپنے مرشد پاک پیر سیدمعین الحق گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ سے بھی ملاقات کی اور ان کے ہمراہ اور آستانہ عالیہ کے سینکڑوں مریدین کے ہمراہ نماز بھی ادا کی اس موقع پر پیر سیدمعین الحق گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ نے معروف مذہبی و سماجی شخصیت حاجی محمد ذرین بھٹی آف ٹیالہ کے لیے دعا کی اور ان کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button