DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Road work repair and construction starts on Rakh Morr to Gongrila

گوجر خان؛ رکھ موڑ سے گونگریلا تک سڑکوں کی مرمت اور تعمیر کا کام شروع

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, ،21نومبر2021)— رکھ موڑ تا گھنگریلا روڈ کے میگا پراجیکٹ پر 3 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے مرمت اور تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔ مندرہ چکوال ایکسپریس وے اور جی ٹی روڈ کو ملانے والی گھنگریلہ کی اہم لنک چکوال روڈ پر موجود رکھ موڑ سے ملتی ہےاس کا سنگ بنیاد پی ٹی آئی کے ایم پی اے چوہدری ساجد محمود کے فوکل پرسن راجہ زہد صدیقی نے رکھا ۔

Gujar Khan; The mega project of Rakh Morr to Gongrila Road work repair and construction has started at the cost of over 3 Caror Rupees. The Rakh Morr to Gongrila Road which links Grand trunk road (GT Road) was inaugurated by Raja Zahid Saddiqie envoy of MP Ch Sajid Mahmood.

Show More

Related Articles

Back to top button