Gujar Khan; Mandra police operation, accused Zulfiqar arrested for making bogus calls, case registered
تھانہ مندرہ پولیس کی کاروائی،پکار 15 پربوگس کال کرنے والا ملزم ذوالفقار گرفتار، مقدمہ درج
مندرہ,گوجر خان؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,۔ 29 اکتوبر2021ء)—تھانہ مندرہ پولیس کی کاروائی،پکار 15 پربوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق ذوالفقار نے پکار 15پر کال کی کہ04مسلح افراد نے اختر ہوٹل کے قریب اس سے65ہزار وپے چھین لیے ہیں، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مندرہ پولیس فوری موقعہ پر پہنچی،تحقیقات کرنے پر پتہ چلا کہ ملزم ذوالفقارنے ارشد عمران سے رقم ہتھیانے کے لیے ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا ہے، جس پرمندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پکار 15پر بوگس کال کرنے والے ملزم ذوالفقار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس پی صدر کا کہناتھا کہ پکار 15 عوام کے لیے ایمرجنسی کی صورت میں ایک سہولت ہے، اس کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، سرکاری ذرائع کو اپنی ذاتی مفاد اور غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔
Mandra, Gujar Khan ( Pothwar.com, October 29, 2021) — Mandra police operation, accused arrested for making bogus calls on call 15, case registered Mandra police rushed to the spot as soon as the incident was reported. Upon investigation, it was found out that accused Zulfiqar had staged a robbery drama to extort money from Arshad Imran. Accused Zulfiqar was arrested and a case was registered against him. The SP Saddar said that the call 15 is a facility for people in case of emergency and anyone misusing will be arrested and charged.