Kahuta; Pakistan Health Support Staff Organization hold important body meeting of Kahuta Tehsil
پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن تحصیل کہوٹہ کی باڈی کی ایک اہم میٹنگ رکھی گی
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن تحصیل کہوٹہ کی باڈی کی ایک اہم میٹنگ رکھی گی جس میں تمام عہدیدران اور ممبران نے بھر پور شرکت جس میں پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنا ئزیشن تحصیل کہوٹہ کے سرپرست اعلی حافظ نوید حسین راجہ علی اصغر چیئرمین صدر تنظیم نوید حسین شاہ جنرل سیکرٹری وقار نصیر صدر رفاقت سینئر نائب صدر ناظمہ بی بی سینئر نائب صدر خواتین صدام حسین سینئر نائب صدر محمد سعید نائب صدر فرحان یوسف فنانس سیکرٹری زین العابدین سیکرٹری نشرو اشاعت روفن مسیح آفس سیکرٹری اور عدنان مسعود کوآرڈینیٹر نے شرکت کی میٹنگ میں ملازمین کے مسائل کو زیر بحث لایا گیا جس میں تمام عہدیدران نے متفقہ طور پر ان کیمسائل کو حل کرنے کیلیے مختلف تجاویز پیش کی نیز تحصیل کی باڈی کی باقاعدہ طور پر حلف برداری کے لیے بھی متفقہ طور پر جلد پر وقار تقریب کے انعقاد کرنے اور اس تنظیم کے سرپرست اور دیگر عہدیدران کو مدعوکر کے اس کام کو تیز کرنا کا ارادہ کیا گیا تاکہ تمام ملازمین کے مسائل کو حل کیا جا سکے۔
Kahuta; Pakistan Health Support Staff Organization held an important meeting of the body of Tehsil Kahuta in which all the officials and members fully participated. Patron of Pakistan Health Support Staff Organization Tehsil Kahuta Hafiz Naveed Hussain Raja Ali Asghar General Secretary Waqar Naseer President Rafaqat Senior Vice President Nazima BB Senior Vice President Women Saddam Hussain Senior Vice President Muhammad Saeed Vice President Farhan Yousuf Finance Secretary Zainul Abidin attended the meeting and discussed in which all the officials unanimously put forward various suggestions for resolving issues as well as for the regular swearing in of the Tehsil Body to hold a ceremony . It was decided to expedite the work of inviting guardians and other officials so that the problems of all the employees could be resolved.
صدرپی ایم ایل (ن) عرب امارات کے خلاف تحریک عدم اعتماد روک دی گئ
President PML-N’s no-confidence motion in UAE
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
صدرپی ایم ایل (ن) عرب امارات کے خلاف تحریک عدم اعتماد روک دی گئی عبدالمجید مغل مسلم لیگ ن کے رہنماء حلقہ PP_7 کے امیدوار براے صوبائی اسمبلی پنجاب و چیف آرگنائرمسلم لیگ ن یو اے ای نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ قاہد محترم اسحاق ڈار کے کہنے پر پریس کانفرنس کو روک دیا گیا ہے جبکہ اسحاق ڈار نے فوری طور پر بریسٹر امجد ملک کو مسلم لیگ ن آورسیز کا چیف کواڈینٹر مقرر کر دیا جو پارٹی کے انٹر نیشنل سطح پر معملات کو دیکھا کریں گے عبدالمجید مغل مسلم لیگ ن کے رہنماء حلقہ PP_7 کے امیدوار براے صوبائی اسمبلی پنجاب و چیف آرگناہر مسلم لیگ ن یو اے ای اور دیگر نے بریسٹر امجد ملک کو مسلم لیگ ن آورسیز کا چیف کواڈینٹر مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی اور مسلم لیگ ن کے قاہدین میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف، مریم نواز، شاہد خاقان عباسی اور اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کیاجبکہعبدالمجید مغل مسلم لیگ ن کے رہنماء حلقہ PP_7 کے امیدوار براے صوبائی اسمبلی پنجاب و چیف آرگناہر مسلم لیگ ن یو اے ای، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یواے ای چوہدری ظفر اقبال اور دیگر نے عدم اعتماد کے حوالے سے میڈیا کو بتایا کہ ساتھیوں کی رائے سے دوبارہ سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا قائد محترم اسحاق ڈار کے فیصلے کا انتظار کریں گئے اور ان کے جواب کے بعد مستقبلکے بارے میں لائحہ عمل طے کریں گئے۔