Gujar Khan; Director General Armed Forces Board Pakistan Brigadier Rana Zahid visits Gujar Khan, inaugurates Gujar Khan Camp Office of District Armed Forces Rawalpindi
ڈائریکٹر جنرل آرمڈ فورسز بورڈ پاکستان بریگیڈیئر رانا زاہد کا دورہ گوجر خان ، ڈسٹرکٹ آرمڈ فورسز راولپنڈی کے گوجرخان کیمپ آفس کا افتتاح
گوجرخان -(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )— ڈائریکٹر جنرل آرمڈ فورسز بورڈ پاکستان بریگیڈیئر رانا زاہد کا دورہ گوجر خان ، برگیڈیئر رانا زاہد ، ڈائریکٹر کرنل حامد مختار اور ڈپٹی ڈائریکٹر کرنل ظفر حبیب نے ڈسٹرکٹ آرمڈ فورسز راولپنڈی کے گوجرخان کیمپ آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا اس موقع پر ویلفیئر آفیسران حاجی محمد امین مرزا، محمد شمس، زوالفقار علی اور محمد منیر بھی موجود تھے کیمپ آفس گوجر خان قائم ہونے سے راولپنڈی جانے کی پریشانی سے نجات مل گئی ویلفیئر آفیسر حاجی محمد امین مرزا کی محنت رنگ لائی ،تفصیلات کے مطابق تحصیل گوجر خان کے جو افراد آرمی ،نیوی،اور ایئر فورس میں ملازمت کرتے تھے پنشن کے حصول کے لیے ان کی بیواؤں کو راولپنڈی ڈسٹرکٹ آرمڈ فورسز جانا پڑتا تھا اس مشکل اور پریشانی سے بچنے کےلئے نواحی گاؤں سسرال کی ہردلعزیز سماجی شخصیت ویلفیئر آفیسرحاجی محمد امین مرزا نے گوجر خان میں کیمپ آفس کے قیام کے لیے اپنی کوششیں شروع کیں اور آخر کار ان کی محنت اور کوششیں رنگ لائیں اور ڈسٹرکٹ آرمڈ فورسز بورڈ راولپنڈی کے کیمپ آفس کو گوجر خان میں قائم کرنے کی منظوری ہوگئی اور گلیانہ موڑ مرزا افضل شہید پلازہ میں قائم کر دیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل آرمڈ فورسز بورڈ پاکستان بریگیڈیئر رانا زاہد ڈائریکٹر کرنل حامد مختار اور ڈپٹی ڈائریکٹر کرنل ظفر حبیب نے کیا اس کیمپ آفس کا انچارج مرزا سفیر کو بنایا گیا جہنوں نے اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں ہیں
Gujar Khan; Director General Armed Forces Board Pakistan Brigadier Rana Zahid’s visited Gujar Khan.
Brigadier Rana Zahid, Director Col. Hamid Mukhtar and Deputy Director Col. Zafar Habib formally inaugurated the Gujar Khan Camp Office of District Armed Forces Rawalpindi.
Mohammad Shams, Zulfiqar Ali and Mohammad Munir were also present. With the establishment of Camp Office Gujar Khan, the hassle of going to Rawalpindi was relieved.
According to the details, the hard work of Welfare Officer Haji Mohammad Amin Mirza brought Employed in the Navy and Air Force, his widows had to go to the Rawalpindi District Armed Forces to get their pensions. To avoid this difficulty and hassle, the well-known social figure of the in-laws, Haji Muhammad Amin Mirza Began their efforts for the establishment of and finally their hard work and efforts paid off and the camp office of District Armed Forces Board Rawalpindi was approved to be set up in Gujar Khan at Galyana Moor was set up in Mirza Afzal Shaheed Plaza, Director General Armed Forces Board Pakistan Brigadier Rana Zahid, Director Col. Hamid Mukhtar and Deputy Director Col. Zafar Habib made Mirza Safir in charge of this camp office who has taken over his responsibilities at the office.
بیول نئی آبادی, کرنٹ لگنے سے کم سن جاں بحق۔
Hafiz Kamran’s son, Muhammad Rabi-ul-Mustafa died of electrocution in Nae Abbadi, Waris Abbad, Bewal.
بیول(راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: بیول نئی آبادی وارث آباد کے رہائشی حافظ کامران کے کم سن بیٹے،حافظ اکرام اور حافظ عمران کے بھتیجے محمد ربیع المصطفےٰ کرنٹ لگنے سے فوت ہو گئے۔محمد ربیع المصطفےٰ کی عمر دو سال تھی جس کو گھر میں کھیلتے کھیلتے بجلی کا کرنٹ لگا اور وہ فوت ہو گیا۔کم سن کا جنازہ شام چھ بجے ادا کیا گیا جس میں اہل علاقہ،اساتذہ کرام،سیاسی و سماجی شخصیات،تاجر برادری، نے شرکت کی۔