Kahuta; Heavy rain and wind cause Roadside signboards blowing away and landslides, roofs of several houses were uprooted while many trees were uprooted.
ڈیرہ مشتاق شاہ بازار میں شدید طوفانی بارش۔سڑک کنارے بڑھے بڑھے سائن بورڈ اکھڑ گئے،لینڈ سلائیڈینگ، متعدد گھروں کی چھتیں اڑھ گیں جبکہ بہت سارے درخت جڑھوں اکھڑ گئے۔
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ڈیرہ مشتاق شاہ بازار میں شدید طوفانی بارش۔سڑک کنارے بڑھے بڑھے سائن بورڈ اکھڑ گئے،لینڈ سلائیڈینگ، متعدد گھروں کی چھتیں اڑھ گیں جبکہ بہت سارے درخت جڑھوں اکھڑ گئے۔ تفصیل کے مطابق طویل گرمی کے بعد گذشتہ روز شام کو شدید طوفانی بارش ہوئی جس سے گرمی سے ستائے ہوئے چہرئے کھل گئے جہاں بارش سے ہر طرف جھل تھل ہو گیا وہاں پر ہی کہوٹہ کے علاقہ ڈیرہ مشتاق شاہ ڈی ایم شاہ میں شدید طوفان کی وجہ سے سڑک کنارے بڑھے بڑھے سائن بورڈ اکھڑ گئے،لینڈ سلائیڈینگ، متعدد گھروں کی چھتیں اڑھ گیں جبکہ بہت سارے درخت جڑھوں اکھڑ گئے۔
Kahuta; Heavy rains in Dera Mushtaq Shah Bazaar caused roadside signboards to collapse, landslides, roofs of several houses were uprooted while many trees were uprooted. According to the details, after a long heat wave, heavy rain lashed the area yesterday evening in which Roadside signboards were uprooted, landslides, roofs of several houses were blown off and many trees were uprooted.
راجہ عمران ضمیرجنجوعہ کی صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت سے انکی رہائشگاہ ملاقات
Raja Imran Zamir Janjua called on Punjab Law Minister Raja Muhammad Basharat at his residence
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ممتاز کالم نگار و معروف صحافی صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیرجنجوعہ کی صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت سے انکی رہائشگاہ ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ممبر پریس کلب کہوٹہ راجہ شاہد اجمل بھی ہمراہ موجود تھے۔گذشتہ روز صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت سے ان کی رہائشگاہ پر تحصیل کہوٹہ کے ممتاز کالم نگار و معروف صحافی صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیرجنجوعہ نے ملاقات کی انہو ں نے صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت سے مختلف معملات پر تفصیلی گفتگو کی انہوں نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو پریس کلب کہوٹہ آنے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کی جبکہ اس موقع پر انھوں نے پریس کلب کہوٹہ کی حق سچ پر مبنی جرات مندانہ صحافتی خدمات کو سراہااس موقع پر ممبر پریس کلب کہوٹہ راجہ شاہد اجمل بھی ہمراہ موجود تھے۔
بجٹ میں بنیادی ضروریات زندگی پر سے ٹیکس کا خاتمہ حکومت کی طرف سے عوام بالخصوص کم آمدن والوں کے لیے تحفہ ہے۔
The elimination of basic necessities of life in the budget is a gift from the government to the people, especially the low-income earners.
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پی ٹی آئی کہوٹہ سٹی لیڈیز ونگ کی صدر شازیہ عامر لیڈیز کونسلر ایم سی کہوٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجٹ میں بنیادی ضروریات زندگی پر سے ٹیکس کا خاتمہ حکومت کی طرف سے عوام بالخصوص کم آمدن والوں کے لیے تحفہ ہے۔کہوٹہ شہر اور حلقہ پی پی سیون کے لیے کروڑوں روپے کی خطیر گرانٹ جاری کرنے پر قاہد محترم ایم این اے صداقت علی عباسی،چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رح کے بعد پاکستان کی بقا ء کے لیے عمران خان کی کاوشیں پاکستانیوں کو ایک مستحکم پاکستان کی صورت میں تحفہ ملے گااڑھائی سال میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مصنوعی ترقی اور ماضی کی حکومتوں کی کرپشن کے باعث پاکستان سے افراط زر کے خاتمہ کی جدوجہد کی جس کے باعث ناصرف پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ آنے والے وقتوں میں نظر آئے گابلکہ مستحکم کرنسی کے باعث مہنگائی کے خاتمہ میں بھی مدد ملے گی اس کے علاوہ بیرونی دنیا میں پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ پہلی مرتبہ دیکھنے میں ملا،انھوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں خوشحالی کا سفر شروع ہو گیا ہے سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر اپوزیشن کے بیانات کہ اشیا ضروریہ کی قیمتیں 2018پر لا کر حکومت نے کون سا کارنامہ سر انجام دیا؟ اس بات کی تائید کرتا ہے کہ حکومت مہنگائی کو پیچھے دھکیل کر فی کس آمدنی میں اضافہ کر کے ناصرف 100فیصد ریلیف دینے میں کامیاب ہوگئی بلکہ مضبوط معیشت کی بنیاد رکھ دی.ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ 2023میں پاکستان تحریک انصاف دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں انشااللہ پاکستان ایشیا کا ٹائیگر بنے گا۔
کشمیر کے الیکشن میں حلقہ ایل اے 39 جموں 6سے راجہ صدیق کی کامیابی کو یقینی بنائیں گے, انجینئر راجہ نزاکت حسین
Constituency LA 39 voters will ensure Raja Siddique’s victory in Jammu and Kashmir elections: Engineer Raja Nazakat Hussain
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حلقہ پی پی سیون اور حلقہ پی پی دس کی ممتاز نوجوان سیا سی وسماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین نے ایک اخباری بیان جاری کر تے ہو ئے کہاکہ کشمیر کے الیکشن میں حلقہ ایل اے 39 جموں 6سے راجہ صدیق کی کامیابی کو یقینی بنائیں گے انہوں نے کہا ہے کہ راجہ محمد صدیق ہمشیہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں کشمیریوں کے حقوق کی بات کی اور حلقے میں کشمیروں کے مسائل کو ترجیی بنیادوں پر حل کر نے میں کردار ادا کیا ہے راجہ محمد صدیق ایک منسار اور عوامی نمائندے ہیں انشاء اللہ 25جولائی ان کی کامیابی کا دن ہو گا۔