DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Journalist Naseer Bhatti arrested for drug trafficking

حافت کا لبادہ اوڑھ کر منشیات فروخت کرنے والا گرفتار نصیر بھٹی کو گزشتہ رات گوجرخان پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار, چرس برآمد مقدمہ درج

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )— صحافی نصیر بھٹی کو گزشتہ رات گوجرخان پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی گئ موصوف سے متعدد اخبارات کے پریس کارڈز بھی برآمد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا , گزشتہ روز نصیر بھٹی پر ہونے والی ایف آئی آر کے حوالے سیپوٹھوہار پریس کلب عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ پریس کلب کے آئین کے مطابق ہر درخواست گزار کو دو سال کے لیے اعزازی ممبر شپ دی جاتی ہے تا کہ اس کی صحافتی پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اس کا کردار بھی دیکھا جائے نصیر بھٹی کی پریس کلب میں رکنیت ابھی انڈر پراسس تھی وہ پریس کلب کا مستقل ممبر نہیں تھا اس لیے پوٹھوہار پریس کلب کی انتظامیہ نے نصیر بھٹی کی درخواست نمائندگی خارج کر دی ہے

Gujar Khan; Journalist Naseer Bhatti was arrested by Gujar Khan police last night on charges of drug trafficking and hashish was recovered from him.

Press cards of several newspapers were also recovered from him. Police also registered a case.

Pothohar Press Club has informed the public that according to the constitution of the Pothohar Press Club, each applicant is given an honorary membership for two years so that his role as a journalist can be seen along with his professional responsibility.

Naseer Bhatti’s application for representation has been rejected by the management of Pothohar Press Club as his membership in the Press Club was still under process, So their for his membership has been cancelled.

Show More

Related Articles

Back to top button