Gujar Khan; School closed, but tuition academies open. No SOPs being implemented
سکول بند،لیکن ٹیوشن اکیڈمیاں کھلی ہوئی ہے۔کوئی ایس۔او۔پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا
بیول(راجہ طارق ایوب)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
سکول بند،لیکن ٹیوشن اکیڈمیاں کھلی ہوئی ہے۔کوئی ایس۔او۔پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہااور والدین سے بھاری فیسیں بٹوری جا رہی ہیں۔گورنمنٹ اور نجی تعلیمی ادارے عرصہ چھ ماہ سے کرونا وبا کی وجہ سے بند پڑے ہیں لیکن واضح حکومتی ہدایت کے باوجود بیول مین بازار میں اور اس کے گر دو نواح میں بنے ٹیوشن سینٹر اور ٹیوشن اکیڈمیاں کھلی ہوئی ہیں ۔یہ ٹیوشن اکیڈمیاں امتحانات منعقد ہونے کے نام پر طلبا ٔ سے بھاری فیسیں بٹوررھے ہیں جبکہ ان میں کسی بھی قسم کے ایس۔او۔پیز پر عمل۔نہیں کیا جا رہا ہے۔
Gujar Khan; Schools are closed, but tuition academies are open. No SOPs are being implemented and huge fees are being collected from parents. Government and private educational institutions have been closed for six months due to the Carona epidemic. Despite clear government directives, tuition centers and tuition academies are open in and around Bewal main Bazaar. These tuition academies are charging huge fees from students in the name of conducting examinations and SOPs are not being implemented.