London; The Indian coronavirus has wreaked havoc in the UK, with more than 1,000 new cases reported.
برطانیہ میں بھارتی کرونا وائرس نے تباہی مچا دی نئے کیسزز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔
لندن( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)— برطانیہ میں بھارتی کرونا وائرس نے تباہی مچا دی برطانیہ کے مختلف علاقوں میں اس بھارتی کرونا وائرس کے کیسزز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی اس نئے وائرس کی وجہ سے اکیس جون کو برطانیہ میں پابندیاں ختم کرنے کے منصوبے پر شاہد عمل نہ ہو سکے اس کے علاوہ نئے وائرس سے متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاون بھی لگایا جاسکتا ہے اور ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کا عمل بھی جلد شروع کر دیا جائے گا ۔ گزشتہ روز برطانیہ میں پابندیوں پر نرمی کی گئ ہے اور اکیس جون کو پابندیاں ختم کرنے کا اعلان بھی ہوا تھا مگر اب اس نئے بھارتی کرونا وائرس کی وجہ سے اکیس جون کو پابندیاں ختم کرنے کے منصوبے پر عمل مشکل نظر آ رہا ہے
London; The number of cases of the Indian corona virus in various parts of the UK has exceeded one thousand. Due to this new virus, the plan to lift the ban in the UK on June 21 may not be implemented. In addition, lockdowns can be applied to areas infected with the new virus, and a second dose of the vaccine will be administered soon. Sanctions in the UK were eased yesterday and the ban was announced on June 21, but now with the new Indian Corona virus, plans to lift the ban on June 21 are looking difficult to implement.