DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Main operation of Gujar Khan police, liquor supplier arrested, liquor recovered, case registered

گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب برآمد، مقدمہ درج

راولپنڈی:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب برآمد، مقدمہ درج,شراب سپلائر داؤد احمد سے 91 بوتلیں شراب برآمد ہوئی،پولیس,ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او گوجر خان کی سربراہی میں انچارج پولیس چوکی قاضیاں واجد مسعود ایس آئی اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ایس ایچ او گوجر خان ایس پی صدر کی طرف سے ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیم کو شاباش

Gujar Khan; Major operation of Gujar Khan police, liquor supplier arrested, liquor recovered, case registered, 91 bottles of liquor recovered from liquor supplier Dawood Ahmed, police, action against accused headed by SHO Gujar Khan And his team did, other facilitators and accused will also be arrested, SHO Gujar Khan SP Saddart congratulated SHO Gujar Khan and the police team.

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔

Rawalpindi police operation against illegal arms, 09 accused arrested, arms and ammunition recovered, cases registered.

راولپنڈی:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بنی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے02 ملزمان شہزاد اورسلمان کو گرفتا رکر کے ملزمان کے قبضہ سے 02پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ایس ایچ اووارث خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان کو گرفتا رکرلیا، ملزم کے قبضہ سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا، ایس ایچ او مندرہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم حارث محمود کوگرفتا رکرکے ملزم کے قبضہ سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ایس ایچ اوکہوٹہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان عامراورعبدالوہاب کو گرفتا رکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے02 پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوئے، ایس ایچ اوچونترہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزم جمال سے 01رپیٹر223بور معہ ایمونیشن جبکہ ملزم تضارب سے 01رائفل کلاشنکوف نمامعہ ایمونیشن برآمد ہوئی،ایس ایچ اوروات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم ہارون کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے، ڈویژنل ایس پیزنے متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button