London; Waheed Khan jailed over a knife point burglary in Halifax
بریڈفورڈ میں وحید خان کو ایک خطرناک چوری کے جرم میں چھ سال سے زائد عرصے تک کے لئے جیل بھیج دیا گیا
لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔بریڈفورڈ میں وحید خان کو ایک خطرناک چوری کے جرم میں چھ سال سے زائد عرصے تک کے لئے جیل بھیج دیا گیاہے۔ ہیلی فیکس کا 49 سالہ وحید خان چھریوں سے مسلح ایک گھر میں داخل ہوا۔ اس نے ایک لیپ ٹاپ ، موبائل فون ، بینک کارڈ اور نقدی چوری کرنے سے پہلے متاثرہ شخص کو فرش پر دھکیل دیا اور دھمکی دی۔ خان کو اس واقعے کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ پولیس نے واقعات کی کڑی سے اس کے کچھ عرصہ پہلے کی گئی چوری اور طریقہ کار میں مماثلت پا لی۔ گذشتہ روز بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں مذکورہ دونوں چوریوں کے الزام میں اسے ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ۔
London; Waheed Khan a dangerous burglar has been jailed for more than six years following an aggravated burglary in which he was armed with a knife.
Waheed Khan, 49, of Halifax, entered a property in the Pellon area last November armed with a knife.
He pushed the victim to the floor and threatened them, before stealing a laptop, mobile phone, bank card and cash.
Khan was arrested following the incident and detectives quickly identified the offence as very similar to one he had committed years earlier. He was jailed for six-and-a-half years for the aggravated burglary at Bradford Crown Court yesterday.