DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Former Prime Minister of Pakistan Shahid Khaqan Abbasi talks to media while appearing at NAB court. See video report

عدالت کے دروازے کے اندر جانا بھی ناممکن ہے,سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام دیکھ لے آج عدالتوں کے دروازے بھی بند ہیں جب عدل کا نظام بند ہو جائے اور عدالتیں محفوظ ناں رہیں تو پھر وہ ملک نہیں چل سکتے عوام دیکھ لے آج اس عدالت کے اندر اور باہر سینکڑوں پولیس ملازمین حافظ کے لیے موجود ہیں عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں عدالتوں میں جس طرع کے کیس چل رہے ہیں ان سے پوری دنیا واقف ہے اور جو ان عدالتوں کے فیصلے ہیں ان کو بھی پوری دنیا جانتی ہے جس ملک میں عدل کا نظام نہ رہے وہ ملک نہیں چل سکتاآج حکومت آرڈینس کے ذریعے ملک کے آئین کو تبدیل کر نا چاہتے ہیں ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے بلکہ ان کا دفاع کر نے والے موجود ہیں جب ملک کے آئین کایہ حال قانون کا یہ حال ہو گا عدالتوں کا یہ حا ل ہوگا جو آپ دیکھتے ہیں عدالت کے دروازے کے اندر جانا بھی ناممکن ہے اور پھرآپ کہیں کہ یہ ملک چل رہا ہے تو یہ بری ناانصافی کی بات ہے انہوں نے کہا کہ آج بڑھی بد نصیبی یہ ہے کہ ملک کے جو حکمران ہیں جو ناں قانون کی پرواہ کرتے ہیں ناں سچ سے آشنا ہیں ناں ہی ملک کو ترقی دے سکیں ہیں مہنگائی کا عالم کہ عوام دو وقت کی روٹی کو مجبور ہیں اور افسوس کی بات ہے کہ اس پر عدالتیں بھی خاموش ہیں اور میڈیا بھی خاموش ہے اس موقع پر صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، سابق چیئرمین یوسی لوہدراں نویدبھٹی،راجہ رومان سعید ممبر پریس کلب کہوٹہ،انتظار بٹ اور ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ بھی ہمراہ موجود تھے۔

Kahuta; Former Prime Minister of Pakistan Shahid Khaqan Abbasi while talking to media on the occasion of his appearance in NAB court said that people should see that the doors of courts are also closed today when justice system is closed and courts are not safe then they cannot run the country. Let the people see that today there are hundreds of police personnel inside and outside this court. The courts are also unsafe. The country where there is no justice system, the country cannot function. Today, the government wants to change the constitution of the country through an ordinance. There is no one to ask them, but there are those who defend them. This will be the state of law, this will be the state of the courts. What you see is that it is impossible to go inside the court. And then you say that this country is running, then it is a matter of bad injustice. He said that today it is very unfortunate. The rulers of the country who do not care about the law are not familiar with the truth nor can they develop the country. Sadly the courts are silent on this and the media is also silent on this occasion. President Press Club Kahuta Raja Imran Zamir, former Chairman UC Lohdran Naveed Bhatti, Raja Roman Saeed Member Press Club Kahuta, Intezar Butt and Additional General Secretary Press Club Kahuta Kabir Ahmed Janjua were also present. For mmore please see video above.

کہوٹہ کی عوام مسائل کا شکار اہلیان گریڈ اسٹیشن،دھپری،بلوہا،ادوالہ کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

People of Kahuta suffer from problems Residents of Grid Station, Dhapri, Baluha, Adwala with lack of water supply

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کی عوام مسائل کا شکار اہلیان گریڈ اسٹیشن،دھپری،بلوہا،ادوالہ کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے کہوٹہ کی معروف سماجی شخصیت بر گیڈئیر جاوید ستی اور چیئرمین زکوۃ کمیٹی عنائت اللہ ستی دھپری کے مقام پر پانی کی” خالی” ٹینکی کے پاس پہنچ گئے عوام کے ٹیکس سے بننے والی لاکھوں روپے کی پانی کی:” خالی “ٹینکی کی خستہ حالی دیکھ کر رنجید ہ ہو گئے اعلیٰ حکام سے فی الفور نوٹس لینے کی اپیل بر گیڈئیر جاوید ستی اور عنائت اللہ ستی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واٹر ٹینک اور پانی کے بغیر دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ لاکھوں روپے خرچ کر نے کے باوجودبھی پانی کا ہمارا یہ بر تن خالی ہے اس کی کیا وجوہات ہیں مجھے تو نہیں پتہ مگر عوام کے ساتھ یہ بڑی زیاتی ہے کہ اتنی خطیر رقم خرچ کر نے کے بعد یہ اس ٹینکی کو رواں نہیں کیا جس کی وجہ سے اہل علاقہ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بڑھی عجیب بات ہے کہ گھر کے اندر پانی کا گھڑا رکھ دیا اور وہ گھڑا پانی سے خالی ہے انہوں نے متعلقہ حکام سے فی الفور مطالبہ کیا ہے کہ ایم سی کہوٹہ کے فنڈز سے اس پانی کی:” خالی “ٹینکی کو فی الفور پانی کی سپلائی کے لیے موثر بنایا جائے تاکہ عوام علاقہ پانی کی سہولت سے مستعفید ہو سکیں۔

ملک کلیم حسین اعوان چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آر گنائز یشن نے پنجاڑ کے پر فضا مقام پر اپنے خاندان کے معززین سے خطاب

Malik Kaleem Hussain Awan Chairman Mureed Awan Welfare addressed his family dignitaries in Panjar

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ملک کلیم حسین اعوان چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آر گنائز یشن نے اپنے خطاب میں کہا کہ خاندان کے تمام افراد کو ساتھ لے کر چلوں گا نیکی کے کاموں میں مشکلات آتی ہیں مگر انشااللہ اپنے رب اور خاندان کے بزرگوں، جوانوں کاساتھ سے یہ تمام مسائل حل ہونگئے ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی شخصیت ملک کلیم حسین اعوان چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آر گنائز یشن نے پنجاڑ کے پر فضا مقام پر اپنے خاندان کے معززین سے خطاب کر تے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے علاقہ رمبلی، بابوٹ، ہل، گھہ اور موہڑہ کے ا عوان قبیلہ اور وہاں سے کہوٹہ اور راولپنڈی آئے ہیں ہم ایک خاندان ایک خون ہیں انشاء اللہ ہم سب ایک پلیٹ فارم پر اگھٹے ہو کر چلیں گئے اور برادری کے تمام مسلے مسائل مل کر مشاروت کے ساتھ کر یں گئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے جد امجد ملک مرید اعوان کے نام سے(مرید اعوان ویلفیئر آر گنائز یشن) کا قیام کیا ہے اس میں اپنے خاندان کے تمام غرباء، یتیموں، بیواؤں اور غریب طلبہ وطالبات جو تعلیم حاصل کر نا چاہتے ہیں مگر وہ آگئے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ان کی بھر پور امداد کی جائے گئی مرید اعوان ویلفیئر آر گنائزیشن ایسے طلبہ وطالبات کو اپنی مدد آپ کے تحت اعلیٰ تعلیم دیلاہیں گئے اور جو مریض اپنا علاج نہیں کر ا سکتے ان کو علاج بھی کرایا جائے گااس کے علاوہ بھی اپنے خاندان کے دیگر معملات کو مل بیٹھ کر مشاورت کے ساتھ حل کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button