DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; The body of 45-year-old Shakeel, a resident of Kahuta Abaluha, was recovered from Kalman kass.

کہوٹہ ا بلوہا کے رہائشی 45سالہ شکیل کی نعش کلمن کس سے برآمد ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام, عمرا ن ضمیر—
کہوٹہ ا بلوہا کے رہائشی 45سالہ شکیل کی نعش کلمن کس سے برآمد ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تین روز سے لاپتہ ہونے والے شکیل ولد محمد بشیر ساکن ابلوہا کی نعش کلن کس سے برآمد۔ پولیس تھانہ کہوٹہ اطلاع کرنے کے باوجود جائے وقو عہ پر نہ پہنچ سکی۔ ریسکیو 1122نے بروقت پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ قتل یا خود کشی وجہ معلوم نہ ہو سکی جبکہ شکیل کے سالے نے میڈیا کو بیان دیتے ہو ئے کہا کہ شکیل 3دن سے لاپتہ تھا۔ پولیس کو درخواست بھی دی کوئی ایکشن نہ لیا گیا۔ جبکہ پولیس کو اطلاع کی جو موقع پر نہ پہنچ سکی۔

Kahuta; The body of 45-year-old Shakeel, a resident of Abaluha, was recovered from Kalman Kass and rescue personnel reached place of the incident. According to details, the body of Shakeel son of Muhammad Bashir, a resident of Abaluha, who had been missing for three days, was recovered from Kalman kass. Rescue 1122 reached the spot on time and shifted the body to Tehsil Headquarters Hospital for postmortem. The motive for the murder or suicide could not be ascertained while Shakeel’s brother-in-law told the media that Shakeel had been missing for three days. No action was taken even after requesting the police.

Show More

Related Articles

Back to top button