Gujar Khan; One day first aid workshop for women organized by Welfare Ummah Welfare Society Registered
فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی رجسٹر کے زیر اہتمام خواتین کے لئے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد
بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) —فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی رجسٹر کے زیر اہتمام خواتین کے لئے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی لیکچرار صبیح فیصل نے خواتین کو ابتدائی طبی امداد پر لیکچر دیا جس میں علاقہ بھر کی پچاس سے زائد خواتین نے شرکت کی ورکشاپ کے اختتام پر ابتدائی طبی امداد کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین میں فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے صدر قاضی قیصر محمود نے اس موقع پر کہا انشاءاللہ بہت جلد ہم گورنمنٹ کے مختلف سکولوں میں اس قسم کی ورکشاپ منعقد کریں گے اس موقع پرصوبیدار دار فضل حسین شاہ راجہ زاہد الیاس ذاکر محمود چشتی علی احمد ذاکر قاضی جواد احمد چوہدری وسیم لیاقت پروفیسر فدا حسین نے شرکت کی
Gujar Khan; A one-day first aid workshop for women was organized by the Welfare Ummah Welfare Society Register in which Sabiha Faisal, a lecturer at Shifa International Hospital Islamabad, gave a lecture on first aid to women in which more than fifty women from across the region participated. At the end of the workshop, certificates were distributed by Falah-e-Amit Welfare Society to the women undergoing first aid training. President of Falah-e-Amit Welfare Society Qazi Qaiser Mahmood said on the occasion, This kind of workshop will be organized at various schools. On this occasion Subedar Dar Fazal Hussain Shah Raja Zahid Ilyas Zakir Mahmood Chishti Ali Ahmed Zakir Qazi Jawad Ahmad Chaudhry Wasim Liaquat Prof. Fida Hussain participated.