سیاسی سماجی کاروباری شخصیت ملک محمد پرویز آف کنگر نے پی پی 8 سےصوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا اعلان
گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— سیاسی سماجی کاروباری شخصیت ملک محمد پرویز آف کنگر نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ ٹکٹ ملے یا نہ ملے ہر دو صورتوں میں الیکشن لڑنے کا حتمی فیصلہ کر چکا ہوں
Gujar Khan; Social and Political personality Malik Mohammad Pervez of village Kingar has announced to contest Provincial Assembly elections from PP-8 constituency, speaking to media he told he will contest election regardless of him getting ticket or not getting the party go.