DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Village Namble water supply, not benefited from any government grant to date.

.نمبل کی واٹر سپلاٸی جو 1998 سے لگی ہوٸی ہے اُس کے بعد آج تک کسی گورنمنٹ گرانٹ سے مستفید نہ ہو سکی

نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم:راجہ عاشق نمبل …نمبل کی واٹر سپلاٸی جو 1998 سے لگی ہوٸی ہے اُس کے بعد آج تک کسی گورنمنٹ گرانٹ سے مستفید نہ ہو سکی کبھی ٹرباٸین خراب کبھی موٹر خراب اور کبھی مین پاٸپ لیکیج ہر بار علاقے کے مخیّر حضرات نے اپنی مدد آپ ہی ٹھیک کرواۓ اب زیادہ تر لوگوں نے تنگ آ کر اپنے اپنے گھر میں موٹریں لگوا لیں اور کنکشن بھی بند کروا دیۓ۔
لیکن غریب لوگوں کا کوٸی نہیں سوچتا کہ ان کو پانی کیسے ملے گا۔منتخب نماٸندوں میں سے کسی نے اس طرف کوٸی توجہ نہیں دی جبکہ موجودہ راجہ صغیر احمد صاحب کو بذریعہ بھٹی نظیرصاحب (سکرانہ) ایک درخواست دی لیکن ابھی تک کوٸی عمل درآمد نہ ہوا عوامِ علاقہ کی پرزور اپیل ہے کہ راجہ صغیر احمد صاحب اور راجہ پرویز اشرف صاحب اس طرف توجہ دیں۔

Kallar Syedan; The elected leaders are asked to take notice of village Namble water supply, which has been in place since 1998 and has not benefited from any government grant to date.

Show More

Related Articles

Back to top button