پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی) موضع پنڈبینسو ڈھوک جلیاری یوسی نلہ مسلماناں انصر محمود یوکے اور بلال عثمان کے والدِ محترم صوبیدار محمد نذیر کے بھائی حاجی صوبیدار محمد رفیق رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ18جون بروز منگل بوقت دن گیارہ بجے پنڈبینسو میں ادا کی جائے گی۔