DailyNewsVideos

نواب کیٹل فارم۔بکرے۔دُمبے۔بکریاں خریدیں سہوٹ بدھال

(چوہدری الفت چیف ویڈیو رپورٹر پوٹھوار ڈاٹ کوم)نواب خان اور محمد رضوان بٹ نے جامع محی الدین صدیقیہ سہوٹ کے بالکل قریب۔نواب کیٹل فارم کا آغازکیا ہے۔جو دس بریڈ والی بکریاں۔25نر بھیڑیں۔اور 15 بکرے شامل ہیں۔یہ مال مویشی عقیقہ۔صدقہ اور قربانی کے لئے دستیاب ہوں گئے۔رضوان بٹ نے کہا کہ آپ صبح سے شام تک ہمارے ہاں۔بکرے۔دُمبے اور بریڈرز بکری ارزاں نرخ پر خرید سکتے ہیں 🐑🐪

میلاد النبیﷺ رہائشگاہ چوہدری اسرار یوکے۔چوہدری وقار اسپین

سہوٹ کلیال (چوہدری الفت چیف ویڈیو رپورٹرپوٹھوار ڈاٹ کوم)میلادِ مصطفٰیﷺ کا انعقاد خوبصورت انداز میں کیا گیا۔پرنسپل جامع محی الدین صدیقیہ سہوٹ علامہ قاری اللّہ دتہ۔الطاف بٹ۔حذیفہ چوہدری نے نعت پیش کیں۔تقریب کے آخر میں خصوصی دعا کی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button