DailyNewsKallar Syedan

ڈڈیال کشمیر۔کلر سیداں روڈ موہڑہ  لنگڑیال تک مکمل

چوآخالصہ۔(چوہدری الفت چیف رپورٹر پوٹھوار ڈاٹ کوم)کلر سیداں۔دھان گلی۔ڈڈیال کشمیر روڈ مارکنگ اور کیٹ آئی کا کام موہڑہ لنگڑیال”کَسی” تک مکمل ہو گیا ہے۔سیوریج کا کام موہڑہ دھیال۔موہڑہ پھڈیال جاری ہے۔کئی جگہوں پر شولڈر کا کام باقی ہے۔امید ہےوہ بھی جلد ہی پایہء تکمیل تک پہنچ جائے گا۔پوٹھوار ڈاٹ کو م کی خبر پر سہوٹ حیال بند پُلی کو صاف کر کے پانی کی نکاسی کو رواں کر دیا گیا

Show More

Related Articles

Back to top button