DailyNewsKallar Syedan

چوآخالصہ میں گرینڈ افتتاحی تقریب

چوآخالصہ میں گرینڈ افتتاحی تقریب

چوآخالصہ چوہدری الفت چیف ویڈیو رپورٹر پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔فرینڈز رینٹ اے کار والوں کی جانب سے ۔ٹورز۔ائیرپورٹ سروس اور پورے پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کے لئے چھوٹی بڑی گاڑیاں ڈرائیور سمیت بکنگ کے لئے دستیاب ہو ں گی۔۔جس میں چوہدری محمد اخلاق۔چئیرمین چوہدری نوید۔چئیرمین چوہدری محمد انور۔چوہدری طالب حسین۔چوہدری عمران مان۔حسنین پہر حالی۔راجہ ماجد وسیم۔چوہدری محمدوقاص۔محمد عثمان۔چوہدری محمد صیام۔چوہدری فرحان وحید۔چوہدری کبیر شامل ہیں۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید  سے قاری اللہ دتہ صاحب نے کیا۔نعت راجہ ارشد محمود جبکہ دُعا حافظ محمد کلیم یوسف صاحب نے فرمائی۔شرکت کرنے والوں میں نمبردار وقاص گجر۔سب انسپکٹر جہانگیر بھٹی۔بُرحان شیخ۔حاجی ملک عبدالحمید۔عالمگیر پراچہ۔ثاقی بٹ۔کامی بٹ۔شعبان بٹ۔زوبی درویش۔چوہدری شبیرحسین۔چوہدری علی اختر۔چوہدری عمران چوہان۔چوہدری محمد فیضان۔چوہدری اویس۔راجہ اظہر فراز یو کے۔راجہ طارق کیانی۔ راجہ محمد سفیر سمیت بڑی تعداد میں تاجروں۔صحافیوں۔علماء کرام اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔چوہدری سجاد جٹ یو اے ای۔چوہدری مظہر حسین ناروے۔چوہدری عجب خان ناروے۔چوہدری نذر خان ناروے۔چوہدری ظہور ناروے۔چوہدری عامریوکے۔چوہدری عدنان یوکے۔چوہدری حبیب ببلو یو کے۔راجہ صادر یو کے۔چوہدری رضوان یو کے۔حاجی چوہدری محمد علی چوہان یو کے۔چوہدری حاجی محمد یونس یو کے۔چوہدری پرویز چوہان یوکے۔چوہدری محمد اکرام کلیال یوکے۔چوہدری امجد یو کے۔چوہدری ساجد یو کے۔چوہدری محمد اسرار یوکے۔چوہدری محمد وقار اسپین۔چوہدری عبدالغفار اسپین نے نئے کاروبار پر احباب کو مبارك باد  دی ہے۔
Show More

Related Articles

Back to top button