DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Pakistan Railways Faces Another Setback as Relief Engine Derails Near Tando Adam

پاکستان ریلوے کی ناقص کارکردگی، ٹنڈو آدم کے قریب ریلیف انجن بھی پٹڑی سے اتر گیا

روات (پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی | 17,اگست، 2025):—پاکستان ریلوے جس انتظامی ناکامی کا آج شکار ہے ایسا ماضی میں کبھی بھی نہیں ہوا گزشتہ چند ماہ سے ہر 24٫36 گھنٹوں کے بعد کوئی نہ کوئی ٹرین میں لائن پر پٹڑی سے اتر جاتی ہے اس طرح کی شعبدہ بازیاں آپ کو افریقہ کے غریب ممالک مملکت کی ریلوے میں بھی نظر نہ آئیں گی مگر ہمارے ہاں روزبروز گاڑیوں کا ڈی ریل ہو جانا معمول بن چکا ہے اور پاکستان ریلوے اس وقت اس طرح کے حادثات میں دنیا بھر میں سب سے آگے ریکارڈ بناتا چلا جا رھا یے اور یہ سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں ہے رھا ہفتہ کے روز بھی لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ایکسپریس دی ریل تو نہ ہوئی مگر ٹنڈو آدم اور حیدرآباد کے قریب وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب اس گاڑی کا انجن فیل ہوگیا پھر سونے پر سہاگہ یہ ہوا کہ جو ریلیف انجن اس کی مدد کے آ رھا تھا وہ خود بھی ڈیتھا ریلوے اسٹیشن کے پٹڑی سے اتر گیا۔اور سینکڑوں مسافر ایک بار پھر مزید کسی انجمن کے گھنٹوں منتظر رہے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا تعلق راولپنڈی سے ہے وہ اس حادثے کی زمہ داری کس پر ڈال کر کتنوں کو معطل کریں گے یہ بات ابھی تک راز ہی یے۔

Rawat (Pothwar.com — Ikram ul Haq Qureshi | August 17, 2025):
Pakistan Railways continues to face unprecedented administrative failures, with frequent train derailments becoming a disturbing routine. Over the past several months, incidents of derailments have occurred almost every 24 to 36 hours, making Pakistan Railways one of the most accident-prone railway systems in the world.

On Saturday, yet another incident occurred when the engine of the Lahore–Karachi-bound Pak Business Express broke down near Wahab Shah Railway Station between Tando Adam and Hyderabad. To worsen the situation, the relief engine sent to assist the stranded train itself derailed at Detha Railway Station, leaving hundreds of passengers waiting in distress for hours.

Despite repeated failures, Pakistan Railways has yet to implement meaningful reforms. Federal Minister for Railways, Hanif Abbasi, who hails from Rawalpindi, has not clarified who will be held responsible for this latest embarrassment, and questions remain about whether suspensions or disciplinary actions will follow.

شہریوں کا وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے بند ٹرینوں کی بحالی اور گرین لائن میں پانی کی فراہمی کا مطالبہ

Citizens Urge Railways Minister Hanif Abbasi to Restore Suspended Trains and Ensure Water Supply in Green Line

روات (پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی | 17,اگست، 2025):—شہریوں نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے برسوں سے بند گاڑیوں کی بحالی اور گرین لائن می راولپنڈی سے پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت راولپنڈی سے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس،لاہور کویٹہ کے درمیان چلنے والی اکبر ایکسپریس،سمہ سٹہ سے سیالکوٹ کے درمیان چلنے والی سمہ سٹہ ایکسپریس کو بلاتاخیر چلایا جائے سپر ایکسپریس کو بھی بحال کرکے لالہ موسیٰ کی بجائے راولپنڈی سے کراچی براستہ سرگودھا چلایا جائے اور مارگلہ اسلام آباد سے کراچی کے درمیان چلنے والی ملک کی سب کی تیزرفتار لگژری ٹرین گرین لائن میں پانی کی فراہمی کو یقینی جائے جائے لوگ تین بجے سے قبل مارگلہ سے ٹرین میں سوار ہوتے ہیں اور اکانومی کلاس کے مسافروں کو پانی لاہور سے فراہم کیا جاتا یے اس طرح اکانومی کلاس کے مسافر گھنٹوں پانی کی سہولت سے بھی محروم رہتے ہیں جس سے خواتین اور بچوں کو پینے کے پانی کے لیئے ٹرین سے خریداری کرنا پڑتی یے۔

Show More

Related Articles

Back to top button