لندن (پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ – 06 جون، 2025): عید الاضحیٰ کے اس مقدس موقع پر
پوٹھوارڈاٹ کام کی پوری ٹیم دنیا بھر میں بسنے والے اپنے تمام قارئین کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یہ دن ہمیں قربانی، ہمدردی اور یکجہتی جیسے عظیم اقدار کی یاد دلاتا ہے۔
دعا ہے کہ آپ کے گھر امن و سکون سے بھر جائیں، دل شکرگزاری سے لبریز ہوں اور زندگی بے شمار نعمتوں سے مالا مال ہو۔
پوٹھوار ڈاٹ کام کا حصہ بننے پر آپ کا شکریہ۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو!
London (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja – June 06, 2025):On this sacred occasion of Eid al-Adha, the team at Pothwar.com extends heartfelt wishes to our community across the globe. May this day remind us of the values of sacrifice, compassion, and unity.
May your homes be filled with peace, your hearts with gratitude, and your lives with countless blessings.
Thank you for being a part of the Pothwar.com family.
Eid Mubarak to you and your loved ones!