21 May 2025DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Drain Cleaning Operations Continue in Kahuta Under Sanitary Supervisor Talib Bhatti’s Supervision
سینئر سینیٹری سپروائزر طالب بھٹی کی زیرِ نگرانی میں نالوں کی صفائی کا سلسلہ بدستور جاری

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21مئی2025)
سینئر سینیٹری سپروائزر طالب بھٹی کی زیرِ نگرانی میں نالوں کی صفائی کا سلسلہ بدستور جاری، کہوٹہ شہر کے علاوہ دیہی علاقوں میں صفائی کا بہترین انتظامات،کہوٹہ گرڈ اسٹیشن،جنجوعہ بازار کہوٹہ، محلہ بھلنگڑی اور مٹور چوک کہوٹہ میں بند نالوں کی صفائی کا کام جاری، اہلیانِ علاقہ نے چیف آفیسر MC کہوٹہ مخدوم احمد بلال، ایریا منیجر RWMC وقار کیانی کا صفائی کے خاص انتظامات پرخصوصی شکریہ ادا کیا،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل چیف آفیسر مونسپل کمیٹی مخدوم احمد بلال اورآر ڈبلیو ایم سی کہوٹہ کے ایریا منیجر وقار کیانی کی خصوصی پر سینئر سینیٹری سپروائزر طالب بھٹی کی زیرِ نگرانی سنٹری ورکروں نے کہوٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی کے خاص انتظامات کیے جبکہ شہر میں بند نالوں کو بھی کھولا گیا عوامی حلقوں ان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua – May 21, 2025) —
Ongoing drain cleaning and sanitation efforts are being carried out under the supervision of Senior Sanitary Supervisor Talib Bhatti in Kahuta city and its surrounding rural areas. The initiative includes the cleaning of blocked drains at key locations such as the Kahuta Grid Station, Janjua Bazaar, Mohalla Bhilangri, and Mator Chowk.
Residents have expressed gratitude to Chief Officer of Municipal Committee Kahuta, Makhdoom Ahmed Bilal, and RWMC Area Manager Waqar Kayani for their special attention to sanitation efforts.
According to details, special cleaning arrangements were made yesterday across different parts of Kahuta city on the instructions of Chief Officer Bilal and Area Manager Kayani. Sanitation workers, led by Talib Bhatti, worked efficiently to clear the clogged drains. The public has widely appreciated the efforts and performance of the sanitation team.
جامعتہ المدینہ فیضانِ عطار میں تقسیم انعامات کی تقریب، راجہ عرفان سرور مہمان خصوصی،
Prize Distribution Ceremony Held at Jamia-tul-Madina Faizan-e-Attar; Raja Irfan Sarwar Emphasizes Importance of Religious Education
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21مئی2025)
جامعتہ المدینہ فیضان عطار تقسیم انعامات اجتماع، نوجوان سیاسی شخصیت راجہ عرفان سرور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، طلباء میں انعامات تقسیم کیے،دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمیں دینی تعلیم پر بہت زیادہ توجہ دینی چاہیے جس سے ہماری دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی سنورجاے گی، تفصیل کے مطابق گذشتہ روزجامعتہ المدینہ فیضان عطار تقسیم انعامات اجتماع ہو ا جس میں مسلم لیگ ن کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عرفان سرور امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مٹور نے طلبا میں انعامات تقسیم کیے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قرآن و حدیث میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے متعلق بہت تاکید آئی ہے اور اس کی اہمیت و فضیلت کو ہمارے نبی پاک ﷺ نے خوب اجاگر کیا ہے، دینی تعلیم جہاں نعمت خداوندی ہے وہیں رحمت ربانی بھی ہے، جہاں ذریعہ برکت ہے تو وہیں باعث نجات اور وجہِ سربلندی ہے، اصل علم تو دینی تعلیم ہے،یہی علم ِدین انسان کو گمراہی سے ہدایت تک پہنچاتا ہے، تاریکی کے اندھیروں سے نکال کر نور ہدایت سے روشناس کرتا ہے۔
PML-N MPA Raja Sagheer Ahmad Congratulates General Asim Munir on Promotion to Field Marshal
سلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد،
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21مئی2025)
مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارک باد پیش کر تے ہیں،وہ اس عہدئے کے حقیقی معنوں میں حقدار تھے افواج پاکستان کے سپہ سالار ایک نیک حافظ قرآن اور اولاد نبی ﷺ ہیں وہ نڈر بے باک ہیں جنہوں نے اپنے بڑھے طاقتور دشمن کو ناکو چنے چبوائے ہیں انہوں نے کہا کہ فوج کے بغیر کچھ نہیں پاکستان کی تاریخ کے ہر اہم موڑ پر پاک فوج نے نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کی فوج نہ صرف کی حفاظت ہے بلکہ اندرونی استحکام، معاشی ترقی اور قومی عاشی ترقی اور ت کے قیام میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ فوج کے بغیر کچھ نہیں پاک فوج کی خدمات صرف میدان جنگ تک صرف ہے بلکہ اندر وحدت محدود نہیں۔ قدرتی آفات ہوں یا ہنگامی صورتحال، ہر موقع پر فوج نے بروقت امدادی کا رروائیاں انجام دی ہیں انہوں نے کہا انشاء اللہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں انشاء اللہ تعالی عوام کے تمام بنیادی مسائل کی دہلیز پر حل ہونگے۔