25 November 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Forest Department’s Successful Operation: Timber Worth Millions Seized, Officer Commended

محکمہ جنگلات کہوٹہ کی شاندار کارکر دگی،پنجاڑ رینج آفیسر کا اہلکاروں کے ہمراہ کامیاب چھاپہ لاکھوں روپے کی لکڑی گاڑی سمیت پکڑ لی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25نومبر2024)
محکمہ جنگلات کہوٹہ کی شاندار کارکر دگی،پنجاڑ رینج آفیسر کا اہلکاروں کے ہمراہ کامیاب چھاپہ لاکھوں روپے کی لکڑی گاڑی سمیت پکڑ لی،برگیڈئیر جاوید احمد ستی نے موقع پر جا کر پنجاڑ رینج کے اہلکاروں کا شاباش کی اور10ہزار روپے نقد انعام دیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز محکمہ جنگلات کہوٹہ پنجاڑ رینج کے اہلکاروں نے سر کاری جنگل سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کی جانے والی سبز چیڑ کی لکڑی گاڑی سمیت پکڑ لی،گاڑی لکڑی سمیت پنجاڑ ریسٹ ہاؤس میں لے آئے اطلاع ملتے ہی کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت برگیڈئیر جاوید احمد ستی نے موقع پر جا کر ان کو مبارکباد پیش کی اور ان کو 10ہزار روپے نقد انعام دیا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس موقع پر برگیڈئیر جاوید احمد ستی نے کہا کہ جنگلات قومی دولت ہیں اور ان کے بے دریغ کٹاؤ سے ماحولیات پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ان کی حفاظت صرف محکمہ ہی کی نہیں بلکہ ہر شخص کی ذمہ داری ہے جو لوگ غیر قانونی طور پر ان درختوں کو کاٹتے ہیں وہ کسی بھی طور پر رعائیت کے مستحق نہیں عوام علاقہ نے رینج آفیسر کی کارکردگی پر اطمنیان کا اظہار کیا۔

Mator(Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 25, 2024) – The Forest Department in Kahuta achieved a significant success when the Panjar Range team conducted a raid and seized illegally harvested timber worth millions of rupees along with the vehicle used for transportation.

Renowned political and social figure Brigadier Javed Ahmed Satti visited the site to commend the team for their efforts. He praised their dedication and awarded them a cash prize of PKR 10,000. The confiscated timber and vehicle were taken to the Panjar Rest House for further action.

Speaking to the media, Brigadier Satti emphasized that forests are a national treasure, and their unchecked deforestation has severe environmental consequences. He highlighted that the responsibility to protect these resources lies not only with the department but with every citizen. Those involved in illegal logging, he stated, do not deserve any leniency.

The operation has been widely appreciated by the local community, who expressed satisfaction with the range officer’s performance in safeguarding the region’s forests.

تحصیل انتظامیہ کہوٹہ “ستو”پی کر سو گئی،کہوٹہ شہر اور گرد و نواح میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی

Skyrocketing Inflation in Kahuta: Citizens Struggle as Prices Soar

 

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25نومبر2024)
تحصیل انتظامیہ کہوٹہ “ستو”پی کر سو گئی،کہوٹہ شہر اور گرد و نواح میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ مہنگائی کی وجہ سے عوام کا جینا دو بھر ہو کر رہ گیا۔ غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی محروم با زاروں میں سبزی، فروٹ، گوشت، دودھ، دہی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں دن بدن اضا نے کے سبب غریب عوام بے کسی کی زندگی گزار نے پر مجبور غریب محنت کش پورا دن محنت کرنے کے باوجود اپنے بچوں کا پیٹ پالنے سے قاصر ہے۔ دو کا ندار گورنمنٹ کی ریٹ لسٹ کے مطابق اشیائے خوردونوش فروخت نہیں کرتے اور نہ ہی معیاری اشیا صارفین کو ریٹ لسٹ کے مطابق مہیا کی جاتی ہے۔ دوکانداروں کا کہنا ہے کہ تھوک مارکیٹ سے اشیاء خوردو نوش مہنگے داموں خرید کر کم ریٹ پر فرو سخت نہیں کر سکتے۔ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء خو ردو نوش نہ ملنے پر آئے روز دوکانداروں اور صارفین کے درمیان جھگڑے معمول بن گئے۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 25, 2024) – Residents of Kahuta and its surrounding areas are grappling with an unprecedented surge in inflation, with prices of essential commodities reaching record highs. Basic food items such as vegetables, fruits, meat, milk, yogurt, and other essentials are now out of reach for many, leaving the impoverished struggling for survival.

The situation has become dire, with low-income workers unable to provide even two meals a day for their families despite relentless efforts. Shopkeepers are accused of ignoring government-issued price lists, selling goods at inflated rates, and often failing to provide quality products. However, traders argue that they are forced to buy goods at higher prices from wholesale markets, making it impossible to sell at government-mandated rates.

The disconnect between official price controls and market realities has led to frequent disputes between shopkeepers and customers. The soaring prices have drawn criticism of the local administration, with residents accusing officials of negligence, describing them as “asleep at the wheel.” The public continues to call for effective measures to stabilize prices and ensure affordability of essential items.

مدرسہ تعلیم القرآ ن کہوٹہ عرصہ 50سال سے درس تدریس کے منسلک ہے

The Quran Education Madrasah Kahuta has been involved in teaching for 50 years

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25نومبر2024)
ٍٍ مدرسہ تعلیم القرآ ن کہوٹہ عرصہ 50سال سے درس تدریس کے منسلک ہے ہزاروں طالب علم اس عظیم درس گاہ سے قرآن پاک اپنے سینوں میں محفوظ کر چکے ہیں اس وقت بھی سینکڑوں طالب علم زیر تعلیم ہیں ان خیالات کا اظہارممتاز عالم دین ممبر ضلعی امن کمیٹی مولانا قاری عثمان عثمانی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے والا بہت ہی عظیم انسان ہوتا ہے اوراللہ کا مقبول بندہ ہوتا ہے اللہ تعالی قرآن پڑ ھنے والے کے دل کو منور کرتا ہے،مصیبتوں کو ان سے دور کرتا ہیاور قیامت کی تاریکیوں سے اسے بچائے گاانہوں نے مزید کہا کہ قرآن کا پڑھنے والا اپنے والدین کے حق میں باعث رحمت ہے ان دونوں کو رحمتوں سے ہم کنار کرنے کا سبب ہے، اللہ تعالی والدین کو ان کے بیٹے کی قرآن پڑھنے کے بدلے چمکنے والی روشنیاں عطا فرما ئے گاقرآن کا حافظ جاہلوں کے ساتھ جہالت نہیں کرتا کیوں کہ قرآن اس کے اندر ہوتا ہے جو اس کو سختی اور غیظ وغضب سے روکتاہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button