DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Businessman Sheikh Atif ofwner of Hashim oil mills Injured in Attempted Murder Near Kahuta Club

شیخ عاطف مالک ہاشم آئل ملز پنڈی روڈ کہوٹہ کلب کے نزدیک قاتلانہ حملہ

کہوٹہ:(پوٹھوار ڈاٹ کام،عمران ضمیر،11، نومبر، 2024ء ) — کہوٹہ کے معروف کاروباری اور خواجہ آئل ملز کے اونر شیخ ظفر خواجہ کےبیٹے اور خواجہ جیلرز مین بازار کہوٹہ کے اونر شیخ سہیل خواجہ کے بھتیجےشیخ عاطف مالک ہاشم آئل ملز پنڈی روڈ کہوٹہ کلب کے نزدیک قاتلانہ حملہ کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے۔ شیخ عاطف نے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کہوٹہ میں تبا یا کہ میں پنڈی روڈ کہوٹہ کلب کے نزدیک ہاشم آئل ملز کا کاروبار کر تا ہوں۔ اپنے کاروباری مرکز کے مین دروازے سے باہر نکلا تو موٹر سائیکل پر دو نوجوان کھڑے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کیو ں کھڑے ہیں۔ تو موٹر سائیکل پر بیٹھے لڑکے نے ڈب سے پسٹل نکال کر قتل کی نیت سے مجھ پر سیدھے فائر کیئے ایک فائر مجھے دائیں پاؤں کت ٹخنے پر لگا اور میں زخمی ہو کر گر گیا۔ دونوں موٹر سائیکل سوار موقع سے بھاگ گئے۔ شدید زخمی شیخ عاطف کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتا ل کہو ٹہ سےروالپنڈی ڈسٹرکٹ ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد میں کہوٹہ شہر سےتاجر برادری اور دکاندار و شہری تحصیل ہیڈاکواٹر ہسپتال جمع ہو گئے۔

Kahuta – (Pothwar.com, Imran Zamir, November 11, 2024) — Sheikh Atif Malik, the nephew of Sheikh Suhail Khawaja of Khawaja Jewelers and son of Sheikh Zaffar Khawaja, owner of Khawaja Oil Mills, was critically injured in an attempted murder near his business, Hashim Oil Mills, on Pindi Road, Kahuta. Sheikh Atif, who manages Hashim Oil Mills, reported that as he exited the main entrance, he noticed two young men on a motorcycle. Upon asking why they were there, one of the men drew a pistol and fired at him with intent to kill. A bullet struck his right ankle, causing him to fall as the assailants fled the scene.

Sheikh Atif was initially treated at the Kahuta Tehsil Headquarters Hospital and then transferred to Rawalpindi District Hospital for further medical care due to the severity of his injuries. Upon hearing the news, a large number of local business owners, shopkeepers, and concerned citizens gathered at the hospital in Kahuta.

Show More

Related Articles

Back to top button