DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Sobia Iqbal sentenced for perverting the course of justice

بولٹن وڈز کی خاتون صوبیہ اقبال کو تیز رفتاری کی ٹکٹ سے بچنے کے لیے جھوٹا الزام لگانے پر سزا

لندن، پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ – 31 اکتوبر 2024 – بولٹن وڈز کی رہائشی صوبیہ اقبال کو تیز رفتاری کے الزام سے بچنے کی کوشش میں عدالت میں جھوٹا بیان دینے پر سزا سنائی گئی ہے۔

نارتھ یارک شائر پولیس کے مطابق، ایک موبائل سیفٹی کیمرہ وین نے انہیں ہیروگیٹ میں 30 میل فی گھنٹہ کی حد رفتار میں 43 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہوئے ریکارڈ کیا تھا۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ “جرم قبول کرنے کے بجائے، اقبال نے گاڑی چلاتے وقت ایک بے قصور شخص کا نام لے کر جرم سے بچنے کی کوشش کی۔”

اقبال نے جرم کا اعتراف کر لیا اور جمعہ کو یارک کراؤن کورٹ میں انہیں چار ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی جو کہ 18 ماہ کے لیے معطل کر دی گئی۔ علاوہ ازیں، اقبال کو متاثرہ شخص کو 500پونڈ کا معاوضہ اور128پونڈ کا سرچارج ادا کرنا ہوگا۔

London, Pothwar.com Mohammad Naseer Raja – October 31, 2024) –Sobia Iqbal has been sentenced for perverting the course of justice to avoid a speeding ticket. Sobia Iqbal of Bolton Woods was caught speeding in Harrogate.

North Yorkshire Police said a mobile safety camera van recorded her travelling at 43mph in a 30mph zone.

A spokesperson said: “Rather than admitting the offence, in a bid to avoid prosecution, Iqbal named a second innocent person as being the person behind the wheel of her vehicle.

Iqbal pleaded guilty to perverting the course of justice and she was sentenced on Friday at York Crown Court to a four-month prison sentence – suspended for 18 months – and is required to pay compensation to the victim of £500 and a surcharge of £128.

Show More

Related Articles

Back to top button