DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: One Child Killed, Another Injured in Wedding Firing Incident; 8 Arrested in UC Thathi

یو سی تھاتھی میں بارات میں ہوائی فائرنگ، ایک بچہ ہلاک ایک بچی شدید زخمی

بیول ,گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام,راجہ طارق ایوب،08، ستمبر، 2024ء ) بارات میں ہوائی فائرنگ، ایک بچہ ہلاک ایک بچی شدید زخمی۔راولپنڈی سے ڈھوک لس داخلی پلینہ یو سی تھاتھی میں آئی ہوئی بارات میں ہوائی فائرنگ سے ایک چھوٹا بچہ محمد عیسی عمر آٹھ سال گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا جبکہ ایک بچی شدید زخمی حالت میں راولپنڈی منتقل کی گئی ہے.محمد عیسی کو گردن میں گولی لگی جس سے اس کی موت ہسپتال منتقل کرتے ہوئے رستے میں ہو گئی
گوجر خان شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس ,ایس صدر سے رپورٹ طلب، ڈی ایس پی گوجر خان کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم،ڈی ایس پی گوجر خان اور ایس ایچ او گوجر خان نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود ہیں،دولہا دانیال، دولہا کے والد نصیر سمیت 8 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، اسلحہ برآمد،حراست میں لئے گئے افراد میں عمر، عبدالوہاب، سبطین، ارتضی، فصیح اور صہیب بھی شامل ہیں،ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے،افسوسناک واقعہ کے ذمہ دار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،

Bewal, Gujar Khan (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, September 8, 2024) –In a tragic incident in Dhok Lass, UC Thathi, Gujar Khan, a wedding celebration turned deadly when aerial firing led to the death of an 8-year-old boy, Muhammad Isa, and left a young girl critically injured. The boy was struck in the neck by a stray bullet and died en route to the hospital, while the injured girl was transferred to Rawalpindi for medical treatment.

The incident prompted swift action from CPO Syed Khalid Hamdani, who ordered a report from the concerned officials and instructed DSP Gujar Khan to arrest the culprits. Eight individuals, including the groom Daniyal and his father Nasir, were taken into custody, with weapons recovered. Those detained include Umar, Abdul Wahab, Subtain, Irtaza, Fasih, and Sohaib. Legal proceedings have begun, and authorities have vowed to ensure that all responsible face justice for this tragic incident.

Brother-in-Law Arrested for Assaulting 20-Year-Old Woman in Jatli

جاتلی گوجر خان میں بیس سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والابہنوئی محمد اقبال گرفتار

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام،08، ستمبر، 2024ء ) –جاتلی پولیس کی کاروائی،بیس سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،میرے بہنوئی محمد اقبال نے میرے ساتھ زیادتی کی، متاثرہ لڑکی جاتلی پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے، گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کیقرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی،ایس پی صدر

Gujar Khan (Pothwar.com, September 8, 2024) –In a shocking incident from Jatli, Gujar Khan, a 20-year-old woman was allegedly assaulted by her brother-in-law, identified as Muhammad Iqbal. The incident has sparked outrage in the local community. According to local authorities, the victim reported the crime, leading to the swift arrest of the suspect. Muhammad Iqbal is now in police custody, and an investigation is ongoing. The case has drawn attention to the issue of violence against women, with calls for justice and stringent punishment for the accused.

گوجرخان پولیس کی کارروائی، 12 سالہ طالب علم پر تشدد میں ملوث معلم گرفتار

Gujar Khan police action, teacher involved in violence on 12-year-old student arrested

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام،08، ستمبر، 2024ء ) –گوجرخان پولیس کی کارروائی، 12 سالہ طالب علم پر تشدد میں ملوث معلم گرفتار، سکول ٹیچر توقیر نے میرے بیٹے کو ڈنڈوں سے مارا، مدعی مقدمہگوجرخان پولیس نے متاثرہ طالب علم کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے سکول کے معلم توقیر کو گرفتار کر لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button