مٹور(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7 اگست 2024) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر کی طرح کہوٹہ انتظامیہ کی جانب سے تقریب پرچم کشائی اور شہداء کی قبور پر حاضری چادریں چڑھائی سلامی اور خراج عقیدت پیش کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ویوشہ ظفر، چیف آفیسر کہوٹہ، سول ڈیفنس، پولیس تھانہ کہوٹہ و دیگر سیاسی سماجی شخصیات شریک مختلف سکولوں میں بھی تقاریب کا انعقاد کیا گیا میونسپل کمیٹی کہوٹہ کے دفتر میں تقریب بسلسلہ یوم دفاع کے حوالے سے پرچم کشائی جبکہ پولیس اور سول دیفنس کے دستوں کے پاک شہدا کو سلامی پیش کی بعدازاں سول ڈیفنس کے دفتر میں بھی تقریب پرچم کشائی کا انعقاد ہوا جس کے انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر، چیف آفیسر مخدوم احمد بلال، سیاسی و سماجی شخصیات نے پاک شہداء جن میں میجر مسعود اختر کیانی شہید ستارہ جرات سمیت دیگر کہوٹہ کے جانباز جوانوں جنہوں نے پاکستان کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کیے کی قبور پر جا کر سلامی دی گئی اور انکی قبور پر چادر اور پھول نچھاور کیے جبکہ خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر نے کہا کہ پال شہداء کی بدولت آج ہم اس پاک مملک میں آزادانہ سانس لے رہے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا
Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, August 7, 2024) – On the occasion of Pakistan’s Defence Day, a flag-raising ceremony and tributes to martyrs were held by the Kahuta administration, similar to celebrations across the country. Assistant Commissioner of Kahuta, Ayusha Zaffar, Chief Officer Kahuta, Civil Defense, Kahuta Police, and several political and social figures participated in the event.
In addition to the main ceremony at the Municipal Committee office, various schools also hosted events. At the ceremony, flag-raising was followed by a salute to the martyrs by police and civil defence units. Later, a separate event was held at the Civil Defense office, attended by Assistant Commissioner Ayusha Zafar, Chief Officer Makhdoom Ahmed Bilal, and local political and social personalities.
As a part of the tribute, officials visited the graves of the martyrs, including Major Masood Akhtar Kayani, awarded the Star of Courage, and other brave soldiers of Kahuta, who sacrificed their lives for Pakistan. Floral wreaths were placed on the graves, and respects were paid. Assistant Commissioner Ayusha Zafar remarked that it is due to the sacrifices of these martyrs that the nation can breathe freely today, as they made the defense of the country invincible with their ultimate sacrifice.
رائل کالج کہوٹہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں پوزشن لینے والی اسٹوڈنٹس کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات
Prize distribution ceremony in honor of the top students at the intermediate results at Royal College Kahuta
مٹور(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7 اگست 2024) رائل کالج کہوٹہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں پوزشن لینے والی اسٹوڈنٹس کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کامیاب طالبات کو تعریفی اسناد ہیش جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ حاجی اصغر حسین کیانی، جنرل سیکرٹری تنظیم برائے انسانی حقوق ارسلان اصغر کیانی ایڈووکیٹ کی بطور مہمان شرکت نصابی وغیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور بہترین نتائج پر پرنسپل کالج عبدالراوف قریشی اور پورے سٹاف کو سراہا اس موقع پر دوراب خطاب حاجی اصغر حسین کیانی، عبدالراوف قریشی، ارسلان اصغر کیانی ایڈووکیٹ نے کامیاب طالبات کو مبارکباد پیش کی اور یون دفاع پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پاک شہداء کو خراج عقیدت ہیش کیا انکا کہنا تھا کہ کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک وہ تعلیم سے وابستہ نہ ہو ملک کا مستقبل نسل نو کے ہاتھوں میں ہے سب محنت کریں اور ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کے لیے تعلیم حاصل کریں اور اپنی خدنات سر انجام دیں اس موقع پر کامیاب طالبات کو انعام اور تعریفی اسناد پیش کی گئیں جبکہ آخر میں پاکستان کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جانوں کے درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔