DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Patrolling Police Bior Successfully Seize Two Vehicles Loaded with Illegally Cut Timber Worth Millions

پٹرولنگ پولیس بیور چوکی کی شاندار کارکر دگی، لاکھوں روپے مالیت کی چیڑ کی لکڑ ی سے بری دو گاڑیاں پکڑ لیں

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25اگست2024)
پٹرولنگ پولیس بیور چوکی کی شاندار کارکر دگی، لاکھوں روپے مالیت کی چیڑ کی لکڑ ی سے بری دو گاڑیاں پکڑ لیں،گاڑیاں،لکڑی اور ڈرائیوروں سمیت تھانہ کہوٹہ میں بند، علاقے کی ممتاز سماجی و علمی شخصیت بر گیڈئیر جاوید احمد ستی کی طرف سے پٹرولنگ پولیس بیور چوکی کے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 10ہزار روپے انعام دیا، تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس بیور چوکی کے فرض شناس عملے نے نوشاد احمد ایس آئی کی نگرانی میں محمد حید ر علی اے ایس آئی،شکیب ایاز اے ایس آئی، عثمان عمر عباسی ہیڈ کانسیٹبل نے سر کاری جنگل سے چوری کی جانے والی لاکھوں روپے مالیت کا چیڑ کی لکڑی گاڑیوں اور ڈرائیوروں سے سمیت پکڑ کر تھانہ کہوٹہ کے حوالے کر دیں، پولیس تھانہ کہوٹہ نے پٹرولنگ پولیس بیور چوکی کے فرض شناس اہلکاروں محمد حید ر علی اے ایس آئی،شکیب ایاز اے ایس آئی کی مدعیت میں زیر دفعہ 379,411کے تحت دو الگ الگ ایف آئی آر در ج کر لیں کہوٹہ کی ممتاز سماجی و علمی شخصیت بر گیڈئیر جاوید احمد ستی نے پٹرولنگ پولیس بیور چوکی کے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 10ہزار روپے انعام دیاجبکہ عوامی سماجی حلقوں نے بھی پٹرولنگ پولیس بیور چوکی کے عملے کی کار کر دگی کوشاندار الفاظ میں سراہا ہے۔

Pothwar.com: Kabir Ahmed Janjua, August 25, 2024—The Patrolling Police of the Bior Check Post have demonstrated outstanding performance by seizing two vehicles loaded with illegally cut Chir pine wood worth millions of rupees. The vehicles, along with the timber and drivers, have been handed over to the Kahuta Police Station.

Brigadier Javed Ahmed Satti, a prominent social and academic figure in the area, appreciated the efforts of the Patrolling Police and rewarded them with a cash prize of PKR 10,000.

According to details, the diligent team of the Bior Check Post, under the supervision of Sub-Inspector Naushad Ahmed, and with the active involvement of Assistant Sub-Inspectors Muhammad Haider Ali and Shakeeb Ayaz, along with Head Constable Usman Umar Abbasi, intercepted the vehicles loaded with stolen timber from the government forest. The seized vehicles and the drivers were immediately handed over to the Kahuta Police Station.

The Kahuta Police have registered two separate FIRs under Sections 379 and 411 on the complaint of ASIs Muhammad Haider Ali and Shakeeb Ayaz. Brigadier Javed Ahmed Satti, along with other local social circles, praised the exceptional performance of the Patrolling Police team, acknowledging their dedication and efficiency.

 

Show More

Related Articles

One Comment

  1. لکڑ چور کس گاؤن کے تھے اور کس سیاسی پارڑٹی سے تھے۔ کوٰ ایم این اے ایم پی اے مدد کو نہ آیا؟

Back to top button