DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Independence Day Celebrations Held Across Islam Purra Jabbar with Special Prayers for National Security

جشن آزادی کے موقع پر اسلام پورہ جبر میں مختلف مقامات پر تقریبات منعقد ہوئی

جبر ,گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،18، اگست، 2024ء 12؍صفر المظفر 1446ھ) –جشن آزادی کے موقع پر اسلام پورہ جبر میں مختلف مقامات پر تقریبات منعقد ہوئی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔جشن آزادی کیک کاٹنے کی تقریب جبر پریس کلب کے زیر اہتمام منعقد ہوئی جس میں راجہ فیاض بلیام ۔شیخ عبد القدوس ۔چوہدری اورنگزیب۔ممراز شیخ ۔شیخ قیصر قیوم ۔محمود بھٹی۔ ندیم ریاست ۔منظور قادری ۔راجہ طیب ۔چوہدری ذین اختر ۔خواجہ مظفر۔ شیخ عامر سہیل ۔احمد علی ۔ارشد مغل ۔اختشام شاہ۔ چوہدری وحید و دیگر نے شرکت کی تقریب میں کیک کاٹا گیا اور راجہ فیاض بلیام نے ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی ۔پیراگون انٹرنیشنل آفس میں کیک کاٹا گیا اور جس میں راجہ تسلیم کیانی ۔چویدری محبوب حسین آف لس۔صدر غلامان مصطفیٰ ٹرسٹ برمنگھم چوہدری اشتیاق ۔راجہ صابر حسین صدیقی نے شرکت کی ۔عباسی مارکیٹ میں راجہ طارق آف رتالہ نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں حسنین راجہ ۔قاضی خلیل ۔ٹھیکیدار ناصر ۔توصیف احمد جنجوعہ ۔راجہ اسلم ۔راجہ سلیم ۔وقار بٹ۔ راجہ مناظر کیانی ملک انجم ۔خواجہ نذر سمیت دیگر افراد نے شرکت کی تقریب میں کیک کاٹا گیا ۔تھاتھی میں چوہدری ظفر حسین نے تقریب منعقد کی جس میں بازار بھر سے کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی کیک کاٹا گیا اس موقع پر چوہدری ظفر آف تھاتھی نے کہا ہے کہ آج کے جوان کا ملک کے ساتھ محبت کا پیمانہ کم ہو رہا ہے وجہ یہی ہے کہ عوام موجودہ سیاسی صورتحال سے عاجز اچکے ہیں
اسی طرح پوٹھوہار اینڈ کشمیر ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام اسلام پورہ جبر میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں حافظ قیصر۔ راجہ طارق کیانی ۔راجہ امجد۔ ڈاکٹر رشید رتالہ ۔چوہدری ارشد۔ راشد تاجپوری۔سمیت دیگر افراد نے شرکت کی تقریب میں کیک کاٹا گیا اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔۔اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ایریا آفس اسلام پورہ جبر میں جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا تقریب کے مہمان خصوصی راجہ تنویر کوثر سیکٹر ہیڈ گوجرخان تھے اس کے علاوہ ایریا منیجر محمد حفیظ مرزا، سینئر سیلز منیجران اور سیلز منیجران،اور دیگر احباب میں علاقے کی سیاسی سماجی شخصیات ڈاکٹر محمد شعیب نے شرکت کی آخر میں قاری محمد اکرام صاحب ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کی خصوصی دعا فرمائی ۔

Jabar, Gujar Khan (Pothohar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, August 18, 2024) – Various events were held across Islam Purra Jabbar to celebrate Independence Day, where special prayers for the nation’s security were offered. The main cake-cutting ceremony, organized by the Jabbar Press Club, was attended by prominent local figures including Raja Fayaz Ballyam, Sheikh Abdul Qadoos, Chaudhry Aurangzeb, and others. Raja Fayaz Ballyam led the special prayer for the nation’s safety.

Another cake-cutting event took place at Paragon International Office, attended by Raja Tasleem Kayani, Chaudhry Mahboob Hussain of Lass, and Chaudhry Ishtiaq of Birmingham’s Ghulaman Mustafa Trust, among others. In Abbasi Market, an event was organized by Raja Tariq of Ratala, with participation from locals like Hussnain Raja and Qazi Khaleel. The ceremony in Thathi, organized by Chaudhry Zaffar Hussain, saw a large turnout from the local market, where he expressed concerns over the declining patriotism among the youth due to the current political climate.

Additionally, the Pothohar and Kashmir Welfare Trust organized a cake-cutting ceremony in Islam Pura Jabar, attended by Hafiz Qaiser, Raja Tariq Kayani, and others. A similar event was held at the State Life Insurance Corporation of Pakistan’s Area Office in Islam Purra Jabbar, with Raja Tanveer Kausar, Sector Head of Gujar Khan, as the guest of honor. The ceremony concluded with a special prayer for the country’s progress and prosperity, led by Qari Muhammad Ikram.

 

Show More

Related Articles

Back to top button