DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Timber Thieves Bribe Forest Department, Devastate Kahuta Forest

لکڑی چور محکمہ جنگلات کو رشوت دے کر کہوٹہ جنگل تباہ کر دیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7اگست2024)
لکڑی چوروں نے “پیسوں “کی چھڑی سے محکمہ جنگلات کہوٹہ کو اپنا “گرویدہ ” کر لیا،لگا تاردن رات کہوٹہ کے جنگلات سے ٹرکوں کر کے ٹرک کاٹے جا رہے ہیں کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے محکمیں کی لکڑی چوروں سے ملی بھگت کی وجہ سے کہوٹہ کے جنگلات تباہی کے دہانے پرہیں چیف کنزیویٹرمحکمہ جنگلات، ڈی ایف او جنگلات اور ایس ڈی ایف او جنگلات کہوٹہ جنگلات کی تباہی کا زمہ دارہیں، چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے،تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ جس کی یونین کونسلیں،نڑھ، پنجاڑ، کھڈیوٹ، ہوتھلہ، دکھالی، مواڑہ، دوبیرن، بیور، نارہ،لہڑی، مٹور جہاں بڑھے بڑھے جنگلات ہوتے اور جنگلات ہی ان علاقوں کی پہنچان تھی مگر چند پیسے کی خاطر محکمہ جنگلات کے افسران بے دریغ جنگلات کی کٹائی کرارہے ہیں اورہر سال کروڑوں روپے مالیت کی رقم خرچ کر کے“کاغذی”شجر کاری مہم کر نے والے اگر یہی رقم جنگلات کے بچاؤ کے لیے مختص کر یں تو جنگلات کی کٹائی اور اس میں لگائی جانے والی آگ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔محکمیں کو اچھی طرع خبر ہوتی ہے کہ ہر سال مئی، جون اور جولائی میں کہوٹہ کے جنگلات میں آگ لگائی جاتی ہے مگر محکمہ اس کام کی روک تھام کے لیے کوئی بھی موثر اقدام نہیں کر تا صرف خانہ پری کی جاتی ہے اور اعلیٰ حکام کو“سب اچھا”کی رپورٹ کی جاتی ہے۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, August 7, 2024) – Timber thieves have allegedly bribed officials of the Kahuta Forest Department, allowing them to cut down trees and transport timber with impunity, according to reports. The unchecked deforestation has put the once lush forests of Kahuta on the brink of destruction. Local sources claim that the Chief Conservator, Divisional Forest Officer (DFO), and Sub-Divisional Forest Officer (SDFO) are responsible for this rampant deforestation.

The appeal has been made to the Chief Justice of Pakistan to take suo moto notice of the situation. The affected areas include the union councils of Narh, Panjar, Khadyot, Hothla, Dakhali, Moora, Doberan, Bior, Nara, and Lahri, all known for their dense forests which have now become a prime target for illegal logging.

Despite the forest department’s officials conducting expensive but superficial tree-planting campaigns each year, these efforts have failed to protect the forests. Local activists argue that the funds spent on these “paper” campaigns should instead be allocated towards preventing illegal logging and controlling forest fires, which are particularly prevalent in May, June, and July. The department is accused of merely going through the motions and submitting false reports of everything being under control while the forests continue to disappear.

راجہ ظفر اقبال بگہاروی اور راجہ خضر اقبال بگہاروی کی والدہ ماجدہ سپرد خاک، نمازے جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی

Namaz e janaza of the mother of Raja Zaffar Iqbal Bagharvi held with large number of people

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7اگست2024)
معروف ن لیگی رہنماء چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی اور راجہ خضر اقبال بگہاروی کی والدہ ماجدہ سپرد خاک، نمازے جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی،مرحومہ مائی جی کی نمازے جنازہ ملک کے نامور مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن سجاد ہ نشین دربا ر عالیہ بگہار شریف نے پڑھائی جبکہ نمازئے جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،معاون خصوصی سابق وزیر اعظم پاکستان حافظ عثمان عباسی، مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق امیدوار برائے ایم پی اے راجہ ندیم احمد، صاحبزادہ عمیرہاشم، صاحبزادہ عزیر ہاشم، معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ جاوید احمد سکوٹ، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت عبدالقدوس عباسی،معروف ن لیگی رہنماء محمدظریف راجا،چیئرمین چوہدری محمد یونس، چیئرمین راجہ فیاض، چیئرمین راجہ ممتاز، چیئرمین راجہ اشتیاق احمد،چیئرمین سجا د ستی، چیئرمین راجہ شوکت حسین،مسلم لیگ ن ایم سی کہوٹہ کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدررفاقت جنجوعہ،راجہ وقار اسلم جنجوعہ،وائس چیئرمین مرزا مسعود،وائس چیئرمین اسد محمود ستی،وائس چیئرمین سردار طاہر بیور، نوجوان سیاسی شخصیت کونسلر راجہ عرفان سرور (چیئرمین سرور گروپ)،کونسلر خان طاہر، کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری،کونسلر راجہ جلیل لونہ،ٹھیکیدار قمر عباسی،ٹھیکیدارراجہ ساجدمحمود، راجہ مدد حسین عثمان پور ہوتھلہ،ٹھیکیدار راجہ طالب حسین علیوٹ، راجہ اسد عثمان پور ہوتھلہ، راجہ طاہر عثمان پور ہوتھلہ، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، ایس پی سردارطیفور اختر، ڈاکٹر خالد جنجوعہ،نوجوان سیاسی شخصیت راجہ فیصل محمود آف نوگراں بازار،بابو راجہ ظفر اقبال ممیام،راجہ ثقلین ممیام،راجہ شجاع جنجوعہ ممیام،پٹواری راجہ فیصل محمود ہنیسر،گردآور چوہدری افتخار احمد،نمبردار ملک قمر الزمان،آفتاب کیانی نارہ، قار ی عبد الرحمیم بگھون،راجہ قمر یعقوب کہوٹہ،راجہ احسان وحید پکھڑال راجپوت،ساہیں شعبان تھوہا خالصہ،راجہ وقار محبوب، ملک زین العابدین،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button