DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Union Council Lohdara Villages Incorporated into Islamabad’s Rawat Union Council

پنجاب کی تحصیل راولپنڈی کی یونین کونسل لوہدرہ کے دیہات سمیت درجنوں آبادیوں اور ڈھوکوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی یونین کونسل روات میں شامل کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

روات(پوٹھوار ڈاٹ کام، ماکرام الحق قریشی، 25 جولائی، 2024) –پنجاب کی تحصیل راولپنڈی کی یونین کونسل لوہدرہ کے دیہات موہڑہ داروغہ،سود گنگال،شادی دھمیال،موہڑہ امیر سمیت درجنوں آبادیوں اور ڈھوکوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی یونین کونسل روات میں شامل کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سود گنگال کی ملحقہ ڈہوک ہائے ٹھیکیداراں،چوہدری عبدالمالک،قاسم،عبدالخالق،خلیل، محمد اکبر،میرا موہڑہ کی موہری کھمبال کو بھی یوسی لوہدرہ ضلع راولپنڈی سے اسلام آباد کی یوسی روات میں شامل کر کے ان کا موٹیفکیشن جاری کر دیا ان تمام آبادیوں کے لوگ آمدہ بلدیاتی الیکشن میں یوسی روات اسلام آباد میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

Pothwar.com, July 25, 2024, Ikram-ul-Haq Qureshi—In a significant administrative shift, several villages from Union Council Lohdra in Tehsil Rawalpindi, Punjab, have been incorporated into Islamabad’s Union Council Rawat. The official notification has been issued, confirming the inclusion of villages such as Mohra Darogha, Sood Gangal, Shadi Dhamial, and Mohra Amir, among many others.

Additionally, several hamlets adjacent to Sood Gangal, including Dhok Thekadaran, Dhok Chaudhry Abdul Malik, Dhok Qasim, Dhok Abdul Khaliq, Dhok Khalil, Dhok Muhammad Akbar, and Moori Khambal of Mera Mohra, have also been transferred from Union Council Lohdara, Rawalpindi District, to Islamabad’s Union Council Rawat.

Residents of these newly incorporated areas will now cast their votes in the upcoming local body elections within Islamabad’s Union Council Rawat.

Show More

Related Articles

One Comment

  1. اسلام آباد کو پھیلایا جا رھا ھے تاکہ یہاں پر سرکاری اور پرائیویٹ ھاؤسنگ کالونیاں بناٰ ئ جا سکیں۔اسلام آباد میں رھنے کا جنوں بڑھتا جا رھا ھے۔ اب ان دھاٹ کے لوگ بھی کروڑ پتی ھو جاٖئیں یا پھر بے گھر ھو جائیں گے۔

Back to top button