Kahuta: Col (retd) Shabbir Awan’s detractors divided the party. Ex-PTI Secretary of Information
کرنل(ر) شبیراعوان کی مخافت کرنے والوں نے جماعت کو تقسیم کیا۔ تظرف ستی سابق سیکرٹری اطلاعات
Raja Imran ZamirJuly 20, 2024
کہوٹہ: (پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر، 21, جولائی، 2024) – تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور طارق مرتضیٰ سابق چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف کارکنان تحریک انصاف پھٹ پڑے۔ خودساختہ تنظیم قبول نہیں۔کرنل(ر) شبیراعوان کی مخافت کرنے والوں نے جماعت کو تقسیم کیا۔ ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف طاہرارشاد ستی۔ تظرف ستی سابق سیکرٹری اطلاعات۔عدیل۔نوید ستی۔ مظہر قریشی نے پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں وفاداریاں تبدیل کرنے والے اور کنارہ کشی کرنے والے اب کس منہ سے تحریک انصاف کا نام لیتے ہیں۔ انہوں نے صداقت عباسی اور طارق مرتضیٰ پر شدید تنقید کی۔اور خودساختہ تنظیم کو ماننے سے انکار کردیا۔تحریک انصاف بمقابلہ تحریک انصاف۔تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور طارق مرتضیٰ سابق چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف اپنی ہی جماعت کے کارکنان تحریک انصاف پھٹ پڑے۔ خودساختہ تنظیم قبول نہیں۔کرنل (ر) شبیر اعوان کی مخالفت کرنے والوں نے جماعت کو تقسیم کیا۔ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف طاہرارشاد ستی۔ تظرف ستی سابق سیکرٹری اطلاعات۔عدیل۔نوید ستی۔ مظہر قریشی۔اظہر شاہ نے پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں وفاداریاں تبدیل کرنے والے اور کنارہ کشی کرنے والے اب کس منہ سے تحریک انصاف کا نام لیتے ہیں۔ انہوں نے صداقت عباسی اور طارق مرتضیٰ پر شدید تنقید کی۔اور خودساختہ تنظیم کو ماننے سے انکار کردیا۔
Kahuta: (Pothwar.com, Imran Zamir, 21, July 2024) – Tehreek-e-Insaf activists erupted against former member of National Assembly of Tehreek-e-Insaf Sadaqat Abbasi and Tariq Murtaza, ex-chairman of Rawalpindi Development Authority. The self-organized organization was not acceptable. The detractors of Col. Shabbir Awan split the party. Tehreek-e-Insaf leader Tahir Shad Satti expressed these views. Zarif Satti Former Information Secretary, Adeel, Naveed Satti, and Mazhar Qureshi in a press conference said that those who changed loyalties and sidelined in difficult times now use the name of Tehreek-e-Insaaf. He severely criticized Sadaqat Abbasi and Tariq Murtaza and refused to accept the self-made organization. Tehreek-e-Insaf vs Tehreek-e-Insaf. Ex-members of National Assembly of Tehreek-e-Insaf Sadaqat Abbasi and Tariq Murtaza, former chairman of Rawalpindi Development Authority, against their own party. Tehreek-e-Insaf workers exploded. The self-made organization is not acceptable. Those who opposed Colonel (R) Shabbir Awan divided the party.
جنجوعہ راجپوت خاندان کی سیاسی وسماجی شخصیات کو عمرئے کی ادائیگی پر مبارکباد
Congratulations to the political and social figures of the Janjua Rajput family on performing Umrah
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21جولائی2024) جنجوعہ راجپوت خاندان کی سیاسی وسماجی شخصیات کو عمرئے کی ادائیگی پرراجہ تصور جنجوعہ،راجہ عابد جنجوعہ اور تصدق جنجوعہ کی طرف سے مبارکباد،گذشتہ روز قبل انگلینڈ سے جنجوعہ راجپوت خاندان کی سیاسی وسماجی شخصیات عمرئے کی سعادت حاصل کی عمرہ کرنے والوں میں سلطان خیل راجگان سے راجہ غفار جنجوعہ راجہ اشفاق جنجوعہ راجہ الیاس جنجوعہ راجہ اشتقاق جنجوعہ ممیام راجگان سے راجہ عامر اقبال جنجوعہ اور میرا راجگان سے راجہ طیب جنجوعہ نے عمرہ ادا کیا سلطان خیل کی سیاسی وسماجی شخصیات راجہ تصور جنجوعہ،راجہ عابد جنجوعہ اور تصدق جنجوعہ نے ملاقات کی اور ان کودلی مبارکباد پیش کی۔